16.10.2026, 03:18am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا  »

ہمیشہ دعاؤں کی طلبگار رہونگی
19.12.2014, ڈاکٹر نگہت نسیم dr.nighat.nasim@gmail.com

محترم ومہربان دوستو ... آپ سب کی دعائیں ، تسلی اور دلاسہ میری جمع پونجی ہے ۔ جزاک اللہ ۔۔ امی جی کا جانا ایسا ہی ہے جیسے آسمان میں بڑا سا سوراخ ہو گیا ہو ۔۔ اور اس میں سے یا تو تیز دھوپ آتی رہتی ہے یا پھر طوفانی بارشیں برستی رہتی ہیں ۔۔ مجھے یقین ہی نہیں ہوتا کہ دھوپ بارش کے علاوہ کوئی اور موسم بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا اللہ

میں خوش نصیب ہوں کہ روز حشر اپنی ماں کے نام سے پکاری جاؤنگی ۔۔ ایسی ماں جو صبر ، تحمل اور برداشت کی تصویر تھی ۔۔ جو مسلسل 75 برس مجاہدہ کے طور پر دنیا میں رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خدا مجھے ہمت دے کہ ان کی کمی پر کبھی تجھ سے شکایت نہ کروں ۔۔ انہیں کی طرح صبر و رضا سے کام لوں ۔۔۔۔۔ الہی آمین

ہمیشہ دعاؤں کی طلبگار رہونگی 


condolence
05.12.2014, ماہ پارہ صفدرmahpara.safdar@gmail.com

I believe departure of mother s very sad & extremely painfull experiance, can not be described in words but definitly its an irreplaceable loss...can not be compensated ever... may God give you strength & sabre to go through this difficult time, may her soul rest in peace ever, ameen
 


Maaiy ni main kino akhan dard vichoray da haal ni
02.12.2014, Musarrat Banobest4musarrat@gmail.com

Mai aikbar phir maa se mehroom hogai..Mairi Nighat Nasim ki walda se kuch ziada hi mohobat dari thi...Dilshad Nasim Lahor aur Nighat Nasim Australia mai aisay mai main unkay pas jaya kerti thi...istarha mairi mohobat unsay aur barh gai thi....sab hi maa ain achi hoti hain per Nighat ki walda intehai danish mand aur traqee pasand thin unsay baat ker k lagta tha k jaisay main apni kisi dost se baat ker rahi hoon....jab wo London shift hoi tu mujhai laga k min aikbaar phir Nighat se bichar gai...aur ab tu hamesha k liay hi juda ho gaee...main nai bohot chaha tha milna lakin mujai visa nahi mila.....Allah ki marzi..
.Min Almi Akhbar ki shukr guzar hoon k iskay tawasut se hum akhri manazir mai daikh ker shareek ho gai 



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں