16.10.2026, 02:16am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

 ہونی کو انہونی میں بدلنے والے کردار جمیز بانڈ کی نئی فلم کا اعلان
08.12.2014, 01:05am , سوموار (GMT+1)

انہونی کو ہونی اور ہونی کو انہونی میں بدلنے والے کردار جمیز بانڈ کی نئی فلم کا اعلان ہوگیا۔ ڈینئل کریگ ہی مرکزی کردار میں ہوں گے۔

ایسا افسانوی کردار جو جب جب اسکرین پر آیا تہلکہ مچا گیا۔ کردار کئی اداکاروں نے ادا کیے لیکن پچھلے دو حصوں سے ڈینئل کریگ ہی جمیز بانڈ بن کر غضب ڈھا رہے ہیں اور اب نئے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا ہے جس کو اسپیکٹر کا نام دیا گیا ہے۔اسی سلسلے کی تقریب لندن میں ہوئی تو ڈینئل کریگ کے ساتھ ساتھی ہیروئنز اور اسٹار کاسٹ بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

 فلم میں اطالوی اداکارہ مونیکا بیلوسی کا اضافہ ہوا ہے جو جمیز بانڈ کی ہیروئن بنیں گی۔ اس موقع پر اس جدید کار کی بھی رونمائی ہوئی جو جیمز بانڈ کے زیر استعمال رہے گی۔ جمیز بانڈ اسپیکٹر کو تئیس اکتوبر دو ہزار پندرہ کو ریلیز کیا جائے گا۔


:دیگر مضامین
(07.12.2014) "تین کام جو آپ کو دولت،عزت اور شہرت دلا سکتے ہیں"
(04.12.2014) کائنات کی تخلیق کا تجربہ،سائنس دانوں نےنیا مادہ دریافت کرلیا
(03.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا
(01.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کی تدفین آج پیر کو ہو گی
(30.11.2014) برازیل: کتے بلیوں کی پلاسٹک سرجری پر پابندی عائد کر دی گئی
(29.11.2014) انڈونیشیا میں ’اسلامی مقابلہٴحسن‘ تیونس کی خاتون فاطمہ بن غفریش نے جیت لیا
(27.11.2014) بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا
(26.11.2014) چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی اکتیسویں برسی تئیس نومبر کو گزرری ہے
(25.11.2014) ممتاز شاعر، نغمہ نگار ،اردو ادب کے استاد احمد عقیل روبی انتقال کرگئے 
(25.11.2014) کچہ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے۔ گھر کے کام کو باقائدہ ورزش نہیں کہا جاسکتا
(23.11.2014) ایک عجب کھیل ۔ یہ نہ تو فٹ بال  ہے نا گولف  تو پھر آخر یہ ہے کیا؟
(22.11.2014) ریڈیو پاکستان لاهور کے اسٹیشن ڈائریکٹر سید  رضا کاظمی  ریٹائرڈ هو گئے
(20.11.2014) بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کا بہن کے لیے 16 کروڑ روپے کا تحفہ
(19.11.2014) ایک تاریخ ساز شخصیت پر تاریخ ساز کام۔از؛محمداحمد ترازی
(18.11.2014) امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے ملک کے چار صدور
(16.11.2014) پچاس کی دہا ئی میں بہا ولپور صو بہ اپنا وجود رکھتا تھا
(13.11.2014) امریکی ریاست ہوائی کے آتش فشاں سے نکلنے والے لاوا قریبی آبادی میں داخل 
(10.11.2014) پتھروں کے خواص جاننے کے لئے سائنس یا کیمیا ئی علم جاننا بھی ضروری ھے
(05.11.2014) مجلسِ شامِ غریباں ۔چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ..از... نگہت نسیم۔سڈنی
(04.11.2014) چشم گریہ سے چاکٍ ماتم تک.یا حسین ابن علی ۔........از............ نگہت نسیم۔سڈنی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں