15.10.2026, 12:01am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ریڈیو پاکستان سکردو نے شہدائے پشاور کی یاد میں دعا کا اہتمام کیا
19.12.2014, 09:10am , جمہ (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ خبر

پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں شہدائے پشاور کی یاد میں ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے دیگر تمام شہروں کی طرح شمالی علاقوں میں بھی اس دکھ کو اسی طرح محسوس کیا گیا ہے

ریڈیو پاکستان سکردو نے شہدائے پشاور کی یاد میں دعا کا اہتمام کیا سکردو میں ریڈیو پاکستان کے زیر اہتمام شہدا کی یاد میں شمعیں روشن ہوئیں۔ اسکا اہتمام ریڈیو پاکستان سکردو کی نو متعین اسٹیشن ڈائریکٹر، معروف شاعرہ اور مقبول براڈکاسٹر کوثر ثمرین کی خصوصی دلچسپی اور ہدایات کے مطابق کیا گیا

ریڈیو پاکستان سکردو دکھ کی اس گھڑی میں خسوصی نشریات بھی پیش کر رہا ہے . ان نشریات میں اس جانکاہ صورت حال کے حوالے سے شہریوں کے تاثرات بھی نشر کیئے جا رہے ہیں



:دیگر مضامین
(18.12.2014) بھارتی اداکار انوپم کھیر کا سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردوں کے نام کھلا خط 
(18.12.2014) کراچی میں 10 ویں عالمی کتب میلے کا آغاز 18 دسمبر سے ہورہا ہے
(18.12.2014) پشاور میں انسان دشمن اور تعلیم دشمنوں کا بے گناہ بچوں کا قتل عام
(17.12.2014) راجن پور جیسے دورافتادہ مقام پر انسانیت کی خدمت کی شمع روشن ہے
(15.12.2014) پھلوں کے جوس سے شوگر میں اضافے کا امکان۔ شوگر کے مریض خبردار
(14.12.2014) چہلم امام حسین علیہ السلام کا جلوس اتوار کو ماربل آرچ لندن میں برآمد ہوا
(11.12.2014) کربلا اسلام کی پائیندگی کا نام ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(10.12.2014) معروف شاعر اور ادیب جناب اطہر رضوی کینڈا میں انتقال کر گئے
(08.12.2014)  ہونی کو انہونی میں بدلنے والے کردار جمیز بانڈ کی نئی فلم کا اعلان
(07.12.2014) "تین کام جو آپ کو دولت،عزت اور شہرت دلا سکتے ہیں"
(04.12.2014) کائنات کی تخلیق کا تجربہ،سائنس دانوں نےنیا مادہ دریافت کرلیا
(03.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا
(01.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کی تدفین آج پیر کو ہو گی
(30.11.2014) برازیل: کتے بلیوں کی پلاسٹک سرجری پر پابندی عائد کر دی گئی
(29.11.2014) انڈونیشیا میں ’اسلامی مقابلہٴحسن‘ تیونس کی خاتون فاطمہ بن غفریش نے جیت لیا
(27.11.2014) بھارت میں خواتین کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، ثانیہ مرزا
(26.11.2014) چاکلیٹ ہیرو وحید مراد کی اکتیسویں برسی تئیس نومبر کو گزرری ہے
(25.11.2014) ممتاز شاعر، نغمہ نگار ،اردو ادب کے استاد احمد عقیل روبی انتقال کرگئے 
(25.11.2014) کچہ نہ کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے۔ گھر کے کام کو باقائدہ ورزش نہیں کہا جاسکتا
(23.11.2014) ایک عجب کھیل ۔ یہ نہ تو فٹ بال  ہے نا گولف  تو پھر آخر یہ ہے کیا؟



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں