14.10.2026, 09:04pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

 چند گھریلو نسخے اور گورا رنگ ،از۔ رافیعہ گیلانی
15.12.2015, 09:20am , منگل (GMT+1)


گورا رنگ یقینا ہر  اک کی پسند ھے اور ہر ایک انسان چاہتا ھے کہ وہ گورا اور تازہ دم نظر آئے خاص کر خواتین میں یہ شوق زیادہ ھوتا ھے کہ وہ خوبصورت نکھری ھو ئی نظر آئیں - یہ چند تدابیر ھیں جنھیں اختیار کر کے چہرہ شاداب اور خوبصورت بنا سکتے ھیں 

 نمبر 1 ، تیز دھوپ سرد اور گرم ھوا سے بچا جائے ، نمبر 2 ایسی چیزوں کا استعمال کیا جائے جو جلد کو غذا اور تازگی فراہم کرتی ھوں -

 نسخہ نمبر 2 ٹماٹر کا چھلکا اتار کر اس کو پیس لیں اس میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں خشک ھونے پر سادہ پانی سے دھو لیں ہفتہ میں تین بار ضرور یہ عمل دھرائیں 

 نسخہ نمبر 3 ، ابٹن کو رات سونے سے پہلے منہ پر لگائیں کم سے کم تیس منٹ تک لگا رھنے دیں پھر منہ دھو لیں یہ عمل ھتفہ میں تین یا چار بار کریں

 نسخہ نمبر 4، کچھ تازہ  لے کر اس دودھ میں ایک چٹکی ہلدی ڈال دیں اور ایک لیموں کا رس ڈال لیں اس آمیزے کو منہ پر لگائیں صح تک منہ پر لگا رھنیں دیں صبح تازہ پانی سے منہ دھو لیں ،  یہ عمل روز بھی کر سکتے ھیں ورنہ ھفتہ میں چار بار تو ضرور کیجئے 

 نسخہ نمبر 5 -  چہرے کی رنگت نکھارنی ھو تو تازہ پھل اور سبزیوں کا استعمال اپنی خوراک میں ضرور شامل رکھیں ، نیند پوری لیں ، زھنی پریشانی سے ہر ممکن بچیں - اپنی خوراک میں دودھ کا استعمال بھی ضرور کریں - 

نسخہ نمر 6  چہرے پر ماسک کا استعمال بھی کریں ایک پیالہ میں دھی لیں اس میں ایک چمچہ شہد ایک چمچہ لیموں کا رس ایک چمچہ خشک دودھ ، ایک چمچہ روغن بادام سب کو مکس کر کے چہرہ پر ملیں یہ ماسک کم سے کم 3م منٹ تک چہرہ پر لگا رھنے دیں تیس منٹ بعد تازہ پانی سے منہ دھو لیں -

 نسخہ نمبر 7 دہی 2 چمچے تماٹر 2 چمچے ملاکر چہرے پر لیپ کریں کچھ دیر منہ پر لگا رھنیں دیں پھر منہ تازہ پانی سے دھو لیں ھفتہ میں تین پار ضرور یہ عمل دھرائیں 

 نسخہ نمبر 8 ایک چمچہ بیسن ایک چمچہ لیموں تھوڑا سا دھی ، ملا کر آمیزہ بنا کر منہ پر لگائیں 10 منٹ بعد منہ دھو لیں ، یہ عمل بھی ھفتہ میں چار بار لگائیں 

نسخہ نمبر 9 ، چاکلیٹ پاؤڈر کا ماسک چہرے کے لئے بہت مفید ھوتا ھے - چاکلیٹ پاؤڈر 3 چمچے ، ایک چمچہ شہد ایک چمچہ دہی ملا کر ماسک تیار کریں پھر چہرہ پر لیپ کریں ، 30 منٹ تک منہ پر لگا رھنیں دیں پھر تازہ پانی سے منہ دھو دیں ، یہ عمل ھفتہ میں 2 بار ضرور کریں 

 نسخہ نمبر 10 ، معدہ کی کارکردگی کا خیال رکھیں - معدہ صحیح طرح سے کام کرے اس کے لئے پودینہ کا پانی نہار منہ دھو کر پیئں ، اس کے علاوہ گاجر کا جوس بھی پیئیں اور گاجر کا استعمال بطور خاص خوراک میں رکھیں ، صرف دھی کا استعمال بھی ماسک کی طرح چہرہ پر لگاتے رھیں تو بھی رنگت پر بہت اچھا اثر ھوگا ،

:دیگر مضامین
(12.12.2015) نئی تحقیق میں کافی کے استعمال سے شوگر کی بیماری لاحق ہونے کا کم خطرہ
(10.12.2015) ممبئی ہائیکورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کردیا
(09.12.2015) مونگ پھلی کوغریب کا بادام بھی کہا جاتا ہے
(06.12.2015) امریکی سائنس دانوں کا دعویٰ کہ انہوں نے لمبی عمر کے لیے دوا دریافت کرلی ہے
(05.12.2015) مارک زکربرگ کا بیٹی کی ولادت پر دولت کا بڑا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان
(03.12.2015) ورزش سے انسانی ’ڈی این اے‘ میں تبدیلی ممکن: تحقیق
(01.12.2015) خشک میوہ جات قدرت کی جانب سے سردیوں کا انمول تحفہ ہیں
(26.11.2015) خشک میوہ جا ت کا استعما ل عمر میں اضا فے کا با عث بنتا ہے
(25.11.2015) اسمارٹ فونز میں 'سلیپ موڈ 'ہونا چاہیئے . ایک نئی تحقیق : ماہرین
(21.11.2015) بار بی کیو گوشت کھانے سے گردے کے کینسر کا خطرہ : نئی تحقیق
(18.11.2015) سردی کی موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے لیئے چند احتیاطی تدابیر
(17.11.2015) نہاری اٹھارویں صدی کے آخر کی ایجاد ہے۔۔۔۔۔ از:‌ ثنااللہ خان احسن 
(16.11.2015) پاکستان میں ہر آٹھواں شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے  
(14.11.2015) پاکستان میں نمونیا بچوں کی شرح اموات کا سرفہرست مرض بن گیا ہے۔
(12.11.2015) اکیلے رہنے والے افراد غیر صحت مند غذا کی طرف راغب ہوتے ہیں: رپورٹ
(09.11.2015) آلودگی کا شکار شہروں میں رہائش دل کے دورے کا باعث ہے،تحقیق
(06.11.2015) انجیر کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے نعمت بیش بہا ہے
(03.11.2015) ناشتے سے پہلے 12 گھنٹے کچھ نہ کھانا پینا وزن کم کرتا ہے: تحقیق
(01.11.2015)  سوچنے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کی تیاری بقائے انسانی کے لیے خطرہ
(29.10.2015) زمین کی نوع کے 92 فی صد سیارے ابھی پیدا ہونا باقی ہیں: ناسا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں