14.10.2026, 04:47pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

بچوں کے بیڈروم میں نئے گیجٹس کی موجودگی نقصان دہ: تحقیق
27.02.2016, 01:02am , ہفتہ (GMT+1)

 وہ رات بھر کم نیند لیتے ہیں، بنسبت ان کے جن بچوں کے کمروں میں ٹیبلٹ کمپیوٹر یا کوئی اور اسمارٹ فون کی رسائی نا ہو۔

تحقیق کے مطابق، موبائل فونز اور ٹیبلٹ کی بظاہر 'چھوٹی چھوٹی اسکرینیں' بچوں کیلئے ٹی وی اسکرینوں سے بھی زیادہ بدتر ثابت ہو رہی ہیں، کیونکہ یہ چھوٹی چھوٹی اسکرینیں ان بچوں کے نیند میں خلل کا باعث بن رہی ہیں۔

بچے رات بھر ان اسکرینوں پر کوئی نا کوئی گیمز کھیلنے یا دوستوں سے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے'ان ٹچ' رہتے ہیں، جس کے رات گئے تک استعمال سے وہ رات کی بھرپور نیند نہیں لے پاتے۔

 تحقیق کے مطابق، 2000 بچوں کے سونے کے اوقات نوٹ کئےگئے جسمیں اس بات کا نتیجہ سامنے آیا ہے کہ موبائل اور آئی پیڈ اور ٹیبلٹز ساتھ لے کر سونے والے بچوں کی نیند میں 21 منٹ کی کمی جبکہ ان چیزوں کے رات بھر استعمال نا کرنےوالے بچوں کی نیند میں  رات کے اوقات میں 21 منٹ زیادہ نیند کے اوقات سامنے آئے۔

جبکہ موبائلز فون اور دیگرنئی ٹیکنالوجیز والی اشیا کے علاوہ بچوں کے سونے کے کمروں میں ٹی وی اسکرینوں کی موجودگی کے مطابق بچوں کے نیند کے ریکارڈ اور اوقات کا مشاہدہ بھی کیا گیا جسمیں  18 منٹ کم نیند کا فرق سامنے آیا بنسبت انکے جن بچوں کے کمروں میں ٹی وی موجود نہیں تھے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے ' اے ایف پی' کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ادارے برائے ہیلتھ برکلے اسکول کی جانب سے کی گئی اس تحقیق کا مقصدبچوں کے بیڈ روم میں ٹی وی اسکرینوں سمیت جدید موبائل فونز اور چھوٹی چھوٹی اسکرینوں والی اشیا کے منفی اثرات کے بارے میں والدین کوخبردار کرنا ہے۔

:دیگر مضامین
(23.02.2016) دل کی پیوند کاری کے بعد 33 سال تک زندہ رہنے والا شخص چل بسا
(23.02.2016) ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے
(21.02.2016) چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لئے گھریلو چیزوں سے تیار کردہ ماسک
(19.02.2016) آئنسٹائن کے نظرئے کی توثیق: پاکستانی نژاد سائنس داں کا کارنامہ
(16.02.2016) کھا نے میں نمک کا کم استعما ل صحت کے لئے مفید ہے
(14.02.2016) سائیکل چلانا صحت کے لئے انتہائی مفید۔ لندن میں ہونے والی تحقیق
(11.02.2016) کیا گوشت کھانے اور دودھ پینے سے کینسر ہو سکتا ہے؟
(10.02.2016) کولمبیا: تین ہزار حاملہ خواتین زیکا وائرس کا شکار
(08.02.2016) 'زیادہ شکر کا استعمال موٹاپے اور دانتوں کی خرابی کا باعث'
(03.02.2016) سردی کا موسم اور احتیاط ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(30.01.2016) اساتذہ کا ڈیپریشن کلاس روم میں بچوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے: تحقیق
(25.01.2016) روزانہ 4 کپ چائے یا کافی پینے سے بلڈ پریشرکم ہو جاتا ہے
(22.01.2016) بچوں میں نیند کی کمی بیماری کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق
(19.01.2016) چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے دوا کا معیار بہتر بنانے کا دعویٰ
(17.01.2016) امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں
(13.01.2016) موٹاپے سے عالمی معیشت کو سالانہ 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے
(11.01.2016) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے
(08.01.2016) برطانیہ میں پہلی بار ایک خاتون کو 'بایونک آنکھ ' لگا دی گئی
(06.01.2016) نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے،نئی تحقیق 
(30.12.2015) شہد ایک علاج بھی ہے اور غذا بھی ۔۔۔از۔۔۔۔ رافیعہ گیلانی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں