14.10.2026, 09:15am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

جشن آمد رسول کے سلسلے میں سٹاک ہولم میں محفل نعت
11.02.2015, 10:10am , بدھ (GMT+1)

عابدہ سیال۔ سٹاک ہولم۔سویڈن

جشن آمد رسول کے سلسلے میں سٹاک ہولم میں خواتین کی ایک منفرد اور متبرک محفل نعت منعقد ہوئی جسمیں خواتین نے اللہ کے آخری رسول کی شان میں نعتوں کے نزرانے پیش کیئے اور انکے اوصاف حمیدہ پر روشنی ڈالی۔ محفل مسلسل درودوسلام کی بارش میں معطر رہی

اس متبرک ذکر رسول آخر کا اہتمام سویڈن کے شہر سٹاک ہولم میں رفیعہ پروین ملہی صاحبہ نے اپنے در دولت پر کیا تھا اور اس موقع پر گھر کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا

عابد ہ سیا ل نے جو نعتیں بڑھیں ان میں دو یہ تھیں،”جو یا د مصطفی سے دل کو بہلا یا نہہں کر تے،”، اور ”مدینے کا سفر ہے اور میں ،،”جس کو بہت سرا ہا گیا۔

اس کے علاوہ حنا محسن،اور فر ذآنہ نے بھی حصہ لیا۔ صاحب خانہ کی بہو رضیہ رزاق نے ابنی خوب صورت آواز میں بنجابی اور اردو میں نعتیں پیش کیں

محفل میں بری تعداد میں خواتین نے شرکت کی اور میزبان نے اسموقع پر حسب سابق تما شرکا کو تحائف پیش کیئے اور نہایت پرتکلف کھانا پیش کیا گیا

رفیعہ پروین ملہی صاحبہ گزشتہ اٹھارہ برس سے میلاد رسول اور محرم الحرام کے ختم کا اہتمام کر رہی ہیں جسکو پاکستانی اور مسلم برادری نہایت تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے

ہم سب دعا گو ہیں اللہ پاک انکی مساعی جمیلہ کو قبول کرے


:دیگر مضامین
(08.02.2015) وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب  کا قومی ہم آہنگی مشاعرہ
(06.02.2015) خون کشمیر رنگ لائے گا،وہ زمانہ ضرور آئے گا۔ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر
(02.02.2015) خوشیاں حاصل کرنے کے لیئے کیا کریں ۔۔ 21 اصول یاد رکھیئے ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(27.01.2015) دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پرمنایا
(26.01.2015) سعودی عرب کے سلمان ابن عبدالعزیز ال سعود مملکت کے نئے بادشاہ
(24.01.2015) خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ نے اگست سنہ 2005ء میں زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لی
(22.01.2015)  جنوری 22، شمس العلام مولانا محمد حسین آزاد کا یوم وفات ۔از ؛ امین ترمذی
(20.01.2015) پشاور کے آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کے چہلم کا دن بھی آن پہنچا۔ از عباس نقوی
(19.01.2015) پاکستان کرکٹ ٹیم نے پشاور اسکول کے بچوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ملاقات کی۔
(18.01.2015) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ آخری قسط
(16.01.2015) فرینکفرٹ میں سولہ دسمبر کے پشاور کے سانحے کے خلاف احتجاجی جلسہ ۔ تصویری جھیلکیاں
(13.01.2015) فرینکفرٹ میں سولہ دسمبر کے پشاور کے سانحے کے خلاف احتجاجی جلسہ
(10.01.2015) ایبولا ، قاتل وائرس کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ ۔ احمد خلیل جازم
(07.01.2015) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ تیسری قسط
(06.01.2015) زلفی بھٹو.تاریخ پاکستان کا لازوال کردار ۔ از؛ محمد احمد ترازی
(04.01.2015) جشن صبح بہاراں کا پیغام ۔ ۔ ۔ یومِ میلاد تجدیدِ عہدِ وفا اور انقلاب کا دن
(02.01.2015) نعت کےنور سے ہاں میرا قلم روشن ہے
(02.01.2015) دو ہزار چودہ بچوں کے لئے ناگوار اور المناک رہا ۔ یونیسف کی تازہ رپورٹ
(29.12.2014) مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام ، مصطفےٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
(27.12.2014) دسمبر 26۔پروین شاکر خوشبو اور انکار کی شاعرہ کی برسی ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ زرقا مفتی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں