16.10.2026, 04:03am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

اردو ادب کے معروف اور ممتاز شاعر کلیم عاجز انتقال کر گئے
16.02.2015, 09:01am , سوموار (GMT+1)

بر ِصغیر کے ممتاز اردو شاعر کلیم عاجز  جھار کھنڈ کے ضلع ہزاری باغ میں انتقال کر گئے۔  اُنکی تدفین پٹنہ میں ان کے آبائی قصبے میں عمل میں لائی جائے گی۔

کلیم عاجز 1925 میں عظیم آباد (پٹنہ) سے متصل بہار شریف کے دیہات ’تیلہاڑہ‘ میں پیدا ہوئے۔

کلیم عاجز کو دور ِحاضر کا میر بھی تصور کیا جاتا تھا اور کہا جاتا تھا کہ انہوں نے اپنی شاعری میں ’میر‘ کی جانشینی کا فرض نبھایا۔

کلیم عاجز نے پٹنہ یونیورسٹی سے ایم اے اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

کلیم عاجز کو بھارت سرکار سے پدم شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

کلیم عاجز اردو زبان میں ایک منفرد لہجے کے شاعر تھے اور ان کی درجن بھر سے زائد کتابیں دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔ ان کی معروف تصانیف میں ’وہ جو شاعری کا سبب ہوا‘، ’جب فصل ِبہاراں آئی تھی‘، ’پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا‘، ’جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی‘ وغیرہ شامل ہیں۔

کلیم عاجز نے دین کی اشاعت کے لیے بھی بہت کام کیا اور وہ بہار تبلیغی جماعت کے ساتھ گزشتہ کئی دہائیوں سے امیر رہے تھے۔

بشکریہ۔ وائس آف امریکہ

:دیگر مضامین
(15.02.2015) انسٹا گرام ویب سائٹ فوٹو گرافی کا مشہورترین پلیٹ فارم ہے
(13.02.2015) دنیا بھر میں ہتھیاروں کی خرید و فروخت میں بائیس فیصد اضافہ
(12.02.2015) زیر لب خندہ کی فرخندہ رضوی ۔۔۔ از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم 
(10.02.2015) ماں کا ایثار،محبت اور میرا ایک سوال خود سے ۔ اماں جی کی پانچویں برسی 
(08.02.2015) متعدد قارئین کو یہ علم نہیں کہ عالمی اخبار نسخ کے ساتھ اب نستعلیق فونٹ میں دستیاب ہے
(06.02.2015) جینیاتی سائنس کی حیرت انگیز دنیا۔۔از۔ ڈاکٹر عارف محمود کسانہ
(04.02.2015) معروف قانون دان جسٹس نسیم حسن شاہ لاہور میں انتقال کر گئے ہیں
(03.02.2015) بچوں کی ذہنی نشو و نما پر موبائل فون کے اثرات پر تحقیق
(01.02.2015) پاکستان میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہوئی
(29.01.2015) ماھنامہ ساحل یوکے کے مدیر جناب تنویر اختر کی نماز جنازہ
(29.01.2015) امریکہ میں سُپرسونک جیٹ2018میں ٹیک آف کرے گا۔فاصلے نصف
(29.01.2015) عام ملاں مولوی نے عالم دین کا بھیس بدل لیا ہے
(26.01.2015) ماھنامہ ساحل یوکے کے مدیر جناب تنویر اختر انتقال کر گئے
(25.01.2015) ریڈیو پاکستان کراچی کے سابق اسٹیشن ڈائریکتڑ اقبال فریدی کے جوانسال بیٹے کا انتقال
(25.01.2015) ایک ارب ستاروں کا نقشہ بنانے والا سیٹلائٹ اسوقت خلا میں گردش کر رہا ہے
(24.01.2015)  زندگی کی مشکلات اور مسائل پر کیسے قابو پایا جائے ۔۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم 
(22.01.2015) اردو ادب کے بے تاج بادشاہ مولانا محمد حسین آزاد لاہور میں مدفون ہیں
(22.01.2015) احتشام جمیل شامی کو پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ پنجاب کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
(20.01.2015) بائیس جنوری 2015 رضی اختر شوق کی 16ہویں برسی ہے
(19.01.2015) پندرہ جنوری ممتاز شاعراور ذاکر آل رسول محسن نقوی کی انیسویں برسی تھی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں