15.10.2026, 11:01am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

پاکستان ویمن فورم کویت کے تحت عالمی یوم نسواں کی تقریب
16.03.2015, 01:23am , سوموار (GMT+1)

شاہین اشرف علی۔ کویت

کویت میں عرصہ گذشتہ 9 سال سےخواتین کا بہت فعال اور مضبوط فورم پاکستان ویمن فورم کامیابی سے سماجی خدمات اور کامیاب تقاریب کر رہا ہے اور اسی کڑی کی ایک نہایت اہم تقریب عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے  13 مارچ کو کویت کے 
کراون پلازہ ھوٹل میں منعقد ہوئی جسمیں بڑی تعداد میں  خواتین اور حضرات نے شرکت کی

اس پروقار تقریب میں دنیا کے مختلف ممالک کے سفیروں اور انکی بیگمات نے بھی شرکت کی 

اہم بات یہ ہے کہ اس شاندار تقریب میں پاکستانی سفارت خانےسے بھی بھرپور انداز میں پزيرائی اور مدد فراھم کی گئی جس میں سفارتخانے کے عملے کے علاوہ عزت مآب سفیر پاکستان اور انکی اہلیہ کا فعال اور قابل قدر حصہ ہے

سفیر پاکستان عزت ماآب جناب اسلم خان اور انکی بیگم محترمہ مومنہ اسلم جو اس فورم کی نگران بھی ھیں انکی سرپرستی اور راہ نمائی نے اس تقریب میں چار چاند لگاۓ اور مختلف مراحل پر مشتمل اس تقریب کے آخر میں شرکا نے تقریب کی تعریف کی
 
پاکستان ویمن فورم اس سے قبل پاکستان سے ضیاء معین الدین کو بھی مدعو کر چکی ھے اور اسمائل آگین کی مسرت مصباح بھی کویت ھماری دعوت پر تشریف لاچکی ھیں 

پاکستان ویمن فورم کویت میں مختلف اسکولوں کو آڈیو لائبریر ی بھی عطیہ کر چکی ھے
 
یہ تنظیم اسکولوں کے ضرورت مند اور ذھین طالب علموں  کو اسکالر شپ اور فیس بھی ادا کرتی ھے

جلد ہی پاکستان ویمن فورم کے بارے میں ایک تفصیلی تعارفی فیچر پیش کیا جائے گا
عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ نے پاکستان ویمن فورم کو اپنے مکمل اور غیر مشروط تعاون کا یقین دلایا ہے اور اعلیٰ اور نیک مقاصد کی کامیابی کے لیئے دعا کی ہے

:دیگر مضامین
(14.03.2015) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل  ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد 
(06.03.2015) پاکستان میں سینٹ کے انتخابات  اور اس سے قبل سیاسی ہلچل
(04.03.2015) خیبر پختونخوا کے 145 مدارس 'انتہائی حساس' قرار دے دیئے گئے
(28.02.2015) پاکستان میں ڈینش سفیر سے عالمی اخبار کی بیورو چیف سکینڈے نیویا صدف مرزا کی گفتگو
(26.02.2015) معروف شاعرہ اور محقق صدف مرزا سکینڈے نیویا کے لیئے عالمی اخبارکی بیورو چیف مقرر
(24.02.2015) عدالت میں شرافت کا ایک باب ختم، رانا بھگوان داس انتقال کر گئے
(23.02.2015) کویت میں مقیم شاعر،کالم نگار اور افسانہ نگار شاہین حیدر رضوی سے طارق اقبال کی گفتگو
(16.02.2015) فیض احمد فیض کی سالگرہ 13فروری تھی۔ وہ 1911 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
(11.02.2015) قوم کی ترقی میں "‌عورت کا مقام "‌ ۔۔۔ از"‌ ڈاکٹر نگہت نسیم 
(11.02.2015) جشن آمد رسول کے سلسلے میں سٹاک ہولم میں محفل نعت
(08.02.2015) وزارتِ اطلاعات و ثقافت پنجاب  کا قومی ہم آہنگی مشاعرہ
(06.02.2015) خون کشمیر رنگ لائے گا،وہ زمانہ ضرور آئے گا۔ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر
(02.02.2015) خوشیاں حاصل کرنے کے لیئے کیا کریں ۔۔ 21 اصول یاد رکھیئے ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(27.01.2015) دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پرمنایا
(26.01.2015) سعودی عرب کے سلمان ابن عبدالعزیز ال سعود مملکت کے نئے بادشاہ
(24.01.2015) خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ نے اگست سنہ 2005ء میں زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لی
(22.01.2015)  جنوری 22، شمس العلام مولانا محمد حسین آزاد کا یوم وفات ۔از ؛ امین ترمذی
(20.01.2015) پشاور کے آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کے چہلم کا دن بھی آن پہنچا۔ از عباس نقوی
(19.01.2015) پاکستان کرکٹ ٹیم نے پشاور اسکول کے بچوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ملاقات کی۔
(18.01.2015) لندن سے سیالکوٹ براستہ دبئی ۔ قلم کار فرخندہ رضوی کا پہلا مختصر سفرنامہ ۔ آخری قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں