14.10.2026, 08:01pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

اقبال اکادمی اسکینڈینیویا کے تحت ہفتہ 25 اپریل کو ایک منفرد فکری تقریب
22.04.2015, 09:45pm , بدھ (GMT+1)

صدف مرزا۔ بیورو چیف عالمی اخبار۔ سکینڈے نیویا
اقبال اکادمی اسکینڈینیویا کے تحت ہفتہ 25 اپریل کو ایک منفرد فکری تقریب کوپن ہیگن میں منعقد ہو رہی ہے جسکا اہتمام تنظیم کے بانی جناب غلام صابر اور انکی انتھک ٹیم نے کیا ہے، انہوں نے اقبال فہمی کا یہ سلسلہ گزشتہ کئی برس سے قائم کیا ہوا ہے جسمیں دنیا بھر کے اہم اقبال شناس اور عشاق اقبال شرکت کر چکے ہیں

اس مرتبہ علامہ اقبال کے یوم وفات کی مناسبت سے ہونے والی اس تقریب کا موضوع اقبال اور نوجوان ہے اور اس ضمن میں کلیدی مقالہ لندن سے مدعو کیئے گئے معروف شاعر، دانشور استاد، محقق اور عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی پیش کریں گے

منتظمین نے واضع کیا ہے کہ تقریب میں شرکت سختی سے بذریعہ دعوت نامہ ہو گی اور بغیر دعوت نامے کے آنے والوں سے معذرت کرنا ہو گی

تقریب میں پاکستان اور ایران کے سفراء مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

جناب صفدر ھمدانی چند برس قبل بھی جناب غلام صابر کی دعوت پر ایسی محفل میں کلیدی مقرر کے طور پر شرکت کر چکے ہیں اور اس بار بوجوہ چند برس کے التوا کے بعد کوپن ہیگن تشریف لا رہے ہیں جہاں کے اعزاز میں ہوںے والی دیگر تقریبات کی تفصیل بھی جلد شائع کر دی جائے گی

ڈنمارک میں انکے مشترکہ میزبان اقبال اکادمی اسکینڈینیویا اور
ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل ڈنمارک اور اس اردو میڈیا کی روح رواں 
صدف مرزا
ہو نگی




:دیگر مضامین
(22.04.2015) مفکر پاکستان اور فلسفی شاعرعلامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم وفات اکیس اپریل
(17.04.2015) اراکین پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشوارے..جویریہ صدیق
(10.04.2015) لاہور ریڈیو کا یاد باغ یادوں کا شہر ہے ۔از۔ عصمت طاہرہ
(04.04.2015) پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
(01.04.2015) اپریل فول کے آغاز کی حکایت بہت ہی مضحکہ خیز اور دلچسپ ہے۔از۔افضل ضیا
(27.03.2015) کینسر کا خوف: انجلینا جولی حوصلے کی ایک مثال بن گئی ہیں
(25.03.2015) کیا سارے کام ادھورے رہ جائیں گے۔۔ تمنا راحت۔ خیرپور
(23.03.2015) اسلام آباد میں تئیس مارچ پریڈ  سات سال بعد ہو رہی ہے
(21.03.2015) امریکہ: میامی کے قلب میں ہزاروں برس پرانا گاؤں دریافت
(15.03.2015) تھر: قحط کے ساتھ بیماریاں، دست اجل سینکڑوں بچوں کی جان لے گیا
(15.03.2015) اردو کی مستند اور منفرد شاعرہ ادا جعفری کا آخری سفر
(14.03.2015) اردو کی مایہ ناز شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
(12.03.2015) عالمی ادارہ ِصحت ۔ دنیا میں ایک انسان کی اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے۔
(11.03.2015)  اندھے اور بینا کی طرح تاریکیاں اور نوردونوں برابر نہیں ہوسکتے
(08.03.2015) مقصود صرف جشن منانا نہیں بلکہ یہ عمل اصل ہدف تک پہنچنے کا ایک وسیلہ ہے
(07.03.2015) آٹھ مارچ کو کوپن ہیگن میں لٹریچر اینڈ کلچر انٹر نیشنل کے تحت منفرد تقریب
(04.03.2015) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں تئیس مارچ کے موقع پر تقریب
(03.03.2015) دینی مراکز اور تعلیمی درسگاہوں کی تاریخ۔ ایک تجزیہ و تبصرہ
(03.03.2015) فن اور فنکار کبھی بھی نہیں مرتا۔۔میرا پیار مجھے لوٹا دو۔طلعت محمود
(28.02.2015) انسان کے دماغ کو سوچ بچار میں مدد دینے والی الیکٹرک ٹوپی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں