ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل کی مشترکہ تقریب آج اتوار کو کوپن ہیگن میں ہو رہی ہے جس میں لندن سے ائے ہوئے مہمان صفدر ھمدانی علامہ اقبال کے علاوہ مختلف موضوعات پر گفتگو کریں گے
اس پروگرام کی نظامت صدف مرزا کریں گی
مقبول گلو کار پرویز اختر کلام اقبال پیش کریں گے
منتظمین نے واضع کیا ہے کہ پروگرام میں داخلہ سختی سے دعوت نامے کے ذریعے ہے