14.10.2026, 07:56pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

عالمی اخبار کے مدیراعلیٰ صفدر ھمدانی کی ڈنمارک  کے کامیاب دورے کے بعد لندن واپسی
29.04.2015, 07:10am , بدھ (GMT+1)

صدف مرزا۔ بیورو چیف عالمی اخبار۔ سکینڈے نیویا
عالمی اخبار کے مدیراعلیٰ صفدر ھمدانی ڈنمارک  کے کامیاب دورے کے بعد منگل اٹھائیس کی دوپہر لندن واپس پہنچ گئے ہیں

 انکو کوپن ہیگن کے ہوائی اڈے سے ورلڈ پیس آ رگنائزیشن کے سربراہ عابد علی عابد، شاعرہ، محقق اور عالمی اخبار کی بیورو چیف برائے سیکنڈے نیویا صدف مرزا اور مہناج القرآن ٹی وی لنک کے جناب زبیر نے رخصت کیا

جناب صفدر ھمدانی چوبیس اپریل جمعے کو پانچ روزہ علی ادبی فکری دورے پر ڈنمارک پہنچے تھے جہاں انہوں نے مختلف تقاریب سے خطاب کیا اور ریڈیو ٹی وی کے انٹرویو دیئے

واپسی پر انہوں نے اپنے میزبانوں عابد علی عابد، صدف مرزا ، مسرور صاحب اور زبیر صاحب کے علاوہ عباس رضوی، پرویز اختر ، انکی اہلیہ اور سلطان صاحب کا شکریہ ادا کیا

انکی تقریبات کی تفصیل جلد پیش کی جائے گی

:دیگر مضامین
(27.04.2015) ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل کی انتہائی کامیاب تقریب
(26.04.2015) ‎ٹی وی لنک ، سہارا ریڈیو ، لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل کی مشترکہ تقریب آج اتوار کو
(24.04.2015) شاعر محقق،استاد،دانشور اور عالمی اخبار کے مدیراعلیٰ صفدر ھمدانی ڈنمارک میں
(22.04.2015) اقبال اکادمی اسکینڈینیویا کے تحت ہفتہ 25 اپریل کو ایک منفرد فکری تقریب
(22.04.2015) مفکر پاکستان اور فلسفی شاعرعلامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا یوم وفات اکیس اپریل
(17.04.2015) اراکین پارلیمنٹ کے ٹیکس گوشوارے..جویریہ صدیق
(10.04.2015) لاہور ریڈیو کا یاد باغ یادوں کا شہر ہے ۔از۔ عصمت طاہرہ
(04.04.2015) پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
(01.04.2015) اپریل فول کے آغاز کی حکایت بہت ہی مضحکہ خیز اور دلچسپ ہے۔از۔افضل ضیا
(27.03.2015) کینسر کا خوف: انجلینا جولی حوصلے کی ایک مثال بن گئی ہیں
(25.03.2015) کیا سارے کام ادھورے رہ جائیں گے۔۔ تمنا راحت۔ خیرپور
(23.03.2015) اسلام آباد میں تئیس مارچ پریڈ  سات سال بعد ہو رہی ہے
(21.03.2015) امریکہ: میامی کے قلب میں ہزاروں برس پرانا گاؤں دریافت
(15.03.2015) تھر: قحط کے ساتھ بیماریاں، دست اجل سینکڑوں بچوں کی جان لے گیا
(15.03.2015) اردو کی مستند اور منفرد شاعرہ ادا جعفری کا آخری سفر
(14.03.2015) اردو کی مایہ ناز شاعرہ ادا جعفری انتقال کر گئیں ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
(12.03.2015) عالمی ادارہ ِصحت ۔ دنیا میں ایک انسان کی اوسط عمر میں اضافہ ہوا ہے۔
(11.03.2015)  اندھے اور بینا کی طرح تاریکیاں اور نوردونوں برابر نہیں ہوسکتے
(08.03.2015) مقصود صرف جشن منانا نہیں بلکہ یہ عمل اصل ہدف تک پہنچنے کا ایک وسیلہ ہے
(07.03.2015) آٹھ مارچ کو کوپن ہیگن میں لٹریچر اینڈ کلچر انٹر نیشنل کے تحت منفرد تقریب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں