صفدر بھاءی اسلام علیکم ورحمہ
مصطفی صاحب نے یہ خبر دے کر ایک اچھا کام کیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ جو اردو کے نام پر کمارہے ہیں اور تمغے پر تمغے پہنے جارہے ہیں ۔انہوں نے اردو کے لیے وہ کام نہیں کیا جو انکا فرض بنتا تھا۔بلکہ اسکی جڑیں کھودنے میں معاون ثابت ہوءے جیسے کہ یہ تجویز کہ اردو رومن رسم الخط میں لکھی جاءی ، جناب اقبال کوکب لاءق ستاءش ہیں کہ وہ اس عدالت تک پہونچ گءے جس کے وکلا ء کے فیس سن کر پسینہ آجاتا ہے۔ میں اس سلسلہ میں پہلے بھی لکھتا آرہا ہوں اس مرتبہ میرا مضمون انشا اللہ اسی موضوع پر ہوگا۔ اس مہم میں میں آپ کے ساتھ ہوں
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں