|
ورن دھون نے فلم 'شدھی' میں سلمان خان کی جگہ لے لی
22.05.2015, 04:05am , جمہ (GMT+1)
بولی وڈ اداکار سلمان خان کرن جوہر کی فلم 'شدھی' میں اداکاری کرنے والے تھے البتہ اب ان کی جگہ نئے اداکار ورن دھون نے لے لی ہے۔
حال ہی میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار سلمان خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اب کرن جوہر کی فلم شدھی کا حصہ نہیں اور ان کی جگہ اس فلم میں ورن دھون اداکاری کریں گے۔
|