15.10.2026, 12:55am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

امریکہ میں  دھماکوں کے اثرات سے بچاؤ کے لئے بلاسٹ پروف وال پیپر تیار
26.05.2015, 04:54pm , منگل (GMT+1)

امریکی فوج نےفوجیوں کو دھماکوں سے بچانے کے لیے بلاسٹ پروف وال پیپر تیار کر لیا ہے۔ہلکا اور چپکنے والا یہ وال پیپر فوجی بآسانی اپنے ساتھ لے کرچل سکیں گے تاکہ اسے دیوراروں پر لگا کر دھماکے کے اثرات کوکم کر سکیں۔اس وال پیپر پرایک سخت مواد کیولارفائبرکی پتلی تہہ لگی ہوگی، جس سے دھماکے کے نتیجے میں دیوار کے جو ٹکڑے اڑتے ہیں، ان میں بھی کمی واقع ہوگی۔امریکی فوج کوامید ہےکہ بلاسٹ پروف وال پیپرسے فوجیوں کے زخمی ہونے اوراموات میں کمی میں بھی مدد ملے گی۔


:دیگر مضامین
(25.05.2015) معروف اداکار رنگیلا ایک عظیم اداکار، گلوکار، ہدایت کاراور مصنف تھے
(22.05.2015) پاکستان کی پہلی اینیمٹڈ فلم 3 بہادر کا ریڈ کارپٹ، نامور شخصیات کی شرکت
(22.05.2015)  ورن دھون نے فلم 'شدھی' میں سلمان خان کی جگہ لے لی
(19.05.2015) جاپان: ’میگلیو ٹرین‘ نے تیز رفتاری میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا
(12.05.2015) ہبل خلائی دوربین کے 25 سال، قدرت کی کاریگری کے نئے راز افشا
(30.04.2015)  دوپہر کے کھانے کے بعد ایک گھنٹہ نیند بچوں کی ذہنی قوت بڑھاتی ہے، تحقیق
(27.04.2015) تراسی سالہ نیپالی کی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی ریکارڈ کوشش ، مہم کا آغاز
(22.04.2015) کیا چکنائی سے بھرپور غذا سے بچوں کی علمی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں؟
(17.04.2015) خوراک میں لیموں کا استعمال کرنا بے حد سود مند ھوتا ھے
(07.04.2015) محققین نے دریافت کیا دودھ دماغ کے لیے بھی اچھا ہو سکتا ہے: تحقیق
(05.04.2015) اسٹرابیری ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے مفید قرار دی جاتی ہے
(03.04.2015) ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ’پروٹین انجکشن‘ ایک سنگ ِمیل ثابت ہو سکتا ہے
(02.04.2015) غذائی ما ہرین کے مطابق کیلا کھا کر بھی سر درد سے نجا ت حاصل کرنا ممکن ہے
(30.03.2015) بد لتا ھوا موسم اور چہرے کی حفاظت ‎رافعیہ گیلانی ۔ 
(19.03.2015) بھارتی فلم حیدر کو لندن کے فلمی میلے میں شامل کرلیا گیا
(13.03.2015) سگریٹ پیکٹس کے 80 فیصد حصے پرتصویری وارننگ شائع کرنا لازمی قرار
(11.03.2015) انگلینڈ میں ہوئی بیویوں کو کندھے پر اٹھا کر بھاگنے کی چیمپئن شپ
(07.03.2015) جلد کی خشکی اور حفاظت - از؛ سیدہ رافعیہ گیلانی ۔ راجن پور
(19.02.2015) ایبولا کے مریضوں میں پھر اضافہ ہورہا ہے، عالمی ادارۂ صحت
(17.02.2015) چین نے دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا اعزاز ا پنے نام کرلیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں