ڈینش اردو حلقے میں بهی ایک "" لوکی"" ہے ۔۔۔۔ لیکن کون؟ اسکا انکشاف ادیب ،شاعرہ صدف مرزا اپنی سلسلہ وار تحریر میں کریں گی جو بہت جلدعالمی اخبار میں باقاعدگی سے شائع ہو گی
نورڈک اساطیر کا ایک کردار ہے "" لوکی""
Loki""
جسے فتنہ پردازی.. شر انگیزی ، مکر و فریب، جهوٹ و افترا کا استعارہ سمجها جاتا ہے...
ڈینش اردو حلقے میں بهی ایک "" لوکی"" ہے
لوکی "" جو سامنے آ کر حملہ نہیں کرتا.... بلکہ چهوٹے مہروں کو چلاتا ہے...
یہ مہرے ہاؤ ہو کرتے ہیں...
چٹخارے دار اور گرما گرم کہانیاں تیار کرتے ہیں... عوام ان کی طرف متوجہ ہوتی ہےاور پس پردہ لوکی.. اپنے ہدف پر نشانے لگاتا ہے
بہت جلد براہ راست عالمی اخبار پر ملاحظہ فرمائیں.