14.10.2026, 09:58pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

”سعادت حسن منٹو “کی زندگی پر بننے والی فلم”منٹو“کی ملک بھر میں ریلیز
12.09.2015, 10:32pm , ہفتہ (GMT+1)

اردو کے معروف ادیب”سعادت حسن منٹو “کی زندگی پر بننے والی فلم”منٹو“کو ملک بھر میں ریلیز ریلیز کر دیا گیا ہے۔فلم کی پہلی ہی جھلک نے ہی مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

فلم منٹو کا ہر جگہ چرچا ہے،فلم کے بارے میں ہرکوئی بات کررہا ہے۔کراچی میں فلم ”منٹو“ کی اسپیشل اسکریننگ رکھی گئی جس میں فنکاروں اورشائیقین فلم کی بڑی تعداد شریک ہوئی جنہوں نے بھی فلم" منٹو"دیکھی۔تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔

مداحوں کا کہنا تھا کہ سرمد سلطان کھوسٹ نے"منٹو " کونئی زندگی دے دی ہے۔فلم بینوں کا کہنا تھا کہ فلم منٹو نے ان کے دل جیت لیے ہیں،فلم کے ڈائریکٹراورمرکزی کردار میں جلوہ گرسرمد سلطان کھوسٹ نے منٹو کا کردارعمدگی سے نبھایا ہے۔

:دیگر مضامین
(09.09.2015) مشروب میں شکر جتنی زیادہ ۔دل کی بیماریوں کا خطرہ اتنا ہی بڑا
(07.09.2015) بحیرہ روم کی غذا ؤں میں طویل و صحت مند زندگی کا راز ہے،تحقیق 
(04.09.2015) رنگت گوری کرنے کے چند گھریلو نسخے۔۔۔۔۔۔ از۔۔۔ رافیعہ گیلانی‎
(01.09.2015) مریخ پر پانی کی موجودگی کا پختہ ثبوت میسر آگیا: ناسا
(31.08.2015) ہماری روز مرّہ زندگی میں پھل اورپھلوں کے رس کی اہمیت۔ از؛ سیدہ زائرہ عابدی
(29.08.2015) دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے،تحقیق
(26.08.2015) عورتوں کو مردوں سے زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے،نئی تحقیق
(24.08.2015) خواتین کے لئے سورج کی روشنی مردوں کی نسبت زیادہ ضروری ہے
(20.08.2015) پاکستانی اداکارہ مسرت شاہین کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
(19.08.2015) بڑھاپے میں زیادہ دیر ایک جگہ بیٹھنا معذوری کا باعث ہوسکتا ہے، تحقیق
(12.08.2015)  خشک میوہ جات کا استعمال کولیسٹرول کی سطح میں کمی لاسکتا ہے۔
(05.08.2015) ذہین افراد نا صرف زیادہ ہوشیاربلکہ ان کی زندگی بھی لمبی ہوتی ہے
(02.08.2015) سونف بہت ساری ادویات میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(01.08.2015) موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد رفیع ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(28.07.2015) نو ٹن وزنی ٹرک کی مدد سے 166فٹ اونچی چھلانگ لگا نے کا ریکارڈ
(27.07.2015) ناسا میں سائنسدانوں نے زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کرلیا ہے
(23.07.2015) ماہرین نے انسانی یادداشت واپس لانے والا کمپیوٹر پروگرام تیار کرلیا
(18.07.2015) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتين جوڑوں کے دردکا زيادہ شکار ہو تي ہيں
(13.07.2015) تھوڑی سی محنت کرنے کے بعد  اپنی خوبصورتی میں اضافہ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(06.07.2015) نيند کي کمي کا موٹاپے اور غذاؤں کے انتخاب سے گہرا تعلق ہے،ماہرين



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں