14.10.2026, 04:47pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ریڈیو اخلاص ڈربی کے زیر اہتمام اخلاص ایجوکیشن سینٹر میں یاد کربلا
22.10.2015, 01:05am , جعمرات (GMT+1)

ناہید اختر چٹھہ

برطانیہ کے شہر ڈربی کے ریڈیو اخلاص ایف ایم 107.8کے زیر اہتمام آج جمعرات 22 اکتوبر،بروز جمعرات صبح گیارہ بجے سے دوپہر دو بجے تک محرم الحرام کی مناسبت سے ذکر حسین کی ایک فکری محفل منعقد کی جارہی ہے جو اخلاص ایجوکیشن سینٹر،کلیرنس روڈ ڈربی میں ہو گی اور اسمیں مختلف مکاتیب فکر کے خواتین و حضرات شرکت کریں گے

تلاوت کلام پاک،نعت رسول مقبول اور سلام بحضور امام عالی مقام کے بعد باقاعدہ محفل ذکر حسین ہو گی اور آخر میں دعا کے بعد نیاز تقسیم ہو گی

اتحاد بین المسلمین کے داعی، دانشور، ماہر نشریات اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی لندن سے مہمان خاص اور کلیدی مقرر کے طور پر شرکت کریں گے اور پیغام حسین اور مقصد قربانی حسین کے حوالے سے گفتگو کے بعد اپنے تحریر کردہ مرثیہ نوتصنیف کے منتخب بند پیش کریں گے

ڈربی کے مفتی مولانا حافظ فضل احمد قادری اور دیگر مقامی مقررین رسول اور آل رسول کی قربانیوں کا ذکر کریں گے

:دیگر مضامین
(18.10.2015) لندن میں عشرت حسین کی قیام گاہ پر سالانہ مجلس عزا کا انعقاد
(18.10.2015) عزاداری امام حسین ع کے تقاضے اور ھماری ذ مہ داری۔از۔ڈاکٹر سید نیاز محمد ھمدانی
(16.10.2015) فرخندہ رضوی کی کتاب ۔۔۔قلم خندہ ۔۔۔۔ کی تقریبِ رونمائی کی رپورٹ
(14.10.2015) انتفاضہ القدس صہیونی توسیع پسندی کے کینسرکا صفایا کردے گی:ابو مرزوق
(14.10.2015) فرخندہ رضوی کی تازہ تصنیف ۔۔ قلم خندہ ۔۔۔ کی تقریب رونمائی ریڈنگ میں ہوئی
(11.10.2015) بغیر وزرش کے  پٹھوں کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ 
(11.10.2015) فرخندہ رضوی کی تازہ تصنیف ۔۔ قلم خندہ ۔۔۔ کی تقریب رونمائی آج اتوار کو
(04.10.2015) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ دوسری قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(02.10.2015) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ پہلی قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(30.09.2015) گزشتہ دنوں روس میں صدر ولادی میر پیوٹن نےنئی جامع مسجد کا افتتاح کیا
(28.09.2015) اللہ کے گھر کی حاضری ۔ حج کے دوران پیش آنے والے سانحات تاریخ کے آئینے میں
(27.09.2015) جبران خلیل جبران 6جنوری 1813 سے 10 اپریل 1931‎ ۔۔ از؛ امین ترمذی ۔ڈیلس
(25.09.2015) عید الضحیٰ اور فلسفۂ قربانی ۔از؛ محمداعظم عظیم اعظم
(23.09.2015) خطبہ حجة الوداع ، انسانیت کا عالمی منشور
(21.09.2015) مقبول اداکار شاہ رخ خان کے والد تحریکِ آزادی کے ہیرو
(21.09.2015)  بُل فائٹنگ کا جان لیوا کھیل حکومت کی سرپرستی میں جاری
(19.09.2015) جرمن طالبہ ماڈرن زمانے کی خانہ بدوش لیونی مولر
(17.09.2015) جاپان میں دل کی شکل کے نارنجی کی کامیاب کاشت کی جارہی ہے
(14.09.2015) گینیڈی پاڈالکا نے  خلا میں رہنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
(12.09.2015)  امریکہ میں بالغان کی اکثریت ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں