15.10.2026, 06:41pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

مولانا ذوالقدر رضوی کے والد اس جہان فانی سے کوچ کر گئے
05.05.2009, 01:04am , منگل (GMT+1)

صفدر ھمدانی۔لندن




علامہ سید سبط حسن رضوی مرحوم
لندن میں مقیم معروف عالم دین حجت الاسلام مولانا ذوالقدر رضوی  کے والد محترم حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید سبط حسن رضوی بھارت میں انتقال فرما گئے۔ انا اللہ و انا الیہہ راجعون۔ مرحوم نے اپنی دینی تعلیم کا سلسلہ اسوقت تک کربلائے معلیٰ میں جاری رکھا جبکہ صدام ملعون کی حکومت نے انہیں کربلا بدر نہیں کیا۔

مرحوم کا انتقال 3 مئی کو بھارت میں ہی ہوا اور 4 مئی پیر کے روز انہیں وراناسی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ مولانا ذوالقدر رضوی کے علاوہ معروف عالم دین آیت اللہ عقیل الغروی اور مولانا سید ذیشان ہدایتی کے بھی والد گرامی تھے۔

ادارہ عالمی اخبار مولانا ذوالقدر رضوی،انکے برادران محترم اور اہل خاندان سے ان کے والد گرامی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہے اور دعا گو ہے کہ خالق کائنات مرحوم کو جوار اہلبیت میں جگہ عطا کرے۔آمین

حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید سبط حسن رضوی مرحوم کے سوئم کی مجلس عزا 7 مئی جمعرات کو شام ساڑھے سات بجے با ب المراد ہیرو روڈ سڈبری ٹاؤن ویمبلے لندن میں ہو گی۔

Hujjatul Islam Wal Muslameen Allamah Sayed Sibte Hasan Rizvi ibne Sayed Fathe Ali Neeshapuri passed away on Sunday 3rd May 2009 and was buried in Varansai, India on Monday 4th May 2009. Maulana had studied in Karbala until they were told to leave due to Sadaam's regime. He was a close friend of Marhoom Maulana Ghulam Askari sahab.
 
He was the father of Hujjatul Islam Maulana Sayed Zulqadar Razavi ( Imam-e-Jamaat at Babul Murad Centre, London)
Hujjatul Islam Maulana Sayed Zeeshan Hidayati (President, Safinatul Hidayat Turst, New Delhi, India)and
Ayatullah Sayed Aqeel Algharavi
 
There will be a seuwm majlis on Thursday 7th May 2009 at the Babul Murad Centre. the program will start at 7.30PM wth Quran Khani, 8PM Soz/Salaam, Urdu Majlis and concluding with Namaz-e-Jamaat at 8.45PM.
 
Babul Murad Centre. 856-858 Harrow Road, Sudbury Town, Wembley, HA0 2PX
 

 
 

:دیگر مضامین
(30.04.2009) سویڈن میں پاکستانی تنظیم ` فرینادے پاکستانیئر` کی سر گرمیاں
(24.03.2009) پریس کلب بلجیم کے زیر اہتمام ایک فکری نشست اور مشاعرہ
(24.03.2009) عالمی اخبار کے عملے سے ایک ملاقات
(15.03.2009) اردو انجمن برلین کے تحت ایک یادگار شام
(09.03.2009) اردو انجمن برلین کی تقریب
(09.03.2009) برلین میں جشن عیدِ میلاد النبی
(21.02.2009) ایسے قابل فخر لوگ جن پر کینڈا اور پاکستان کو ناز ہے
(26.01.2009) اصغر کرمانی کے گھر پر سالانہ مجلس عزا
(31.12.2008) برطانیہ میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس
(22.12.2008) جرمنی میں جشن عید غدیر مباہلہ
(18.12.2008) فرینکفرٹ میں جشنِ عید غدیر
(22.10.2008) عالمی اخبار بلاشبہ عالمی اخبار ہی ہو گا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں