فرانس کی معروف شاعرہ، کالمسٹ اور جرنلسٹ. دو شعری مجموعوں کی خالق ممتازملک کے اعزاز میں بزم ادبیات پاکستان چکوال کیجانب سے اتوار 13 دسمبر 2015 کو

شام 4بجے ایک شاندار تقریب پذیرائی منعقد کی جا رہی ہے.
یہ تقریب پریس کلب میں ہو گی . تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے.
منجانب . بزم ادبیات پاکستان. چکوا