15.10.2026, 11:42pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے دوا کا معیار بہتر بنانے کا دعویٰ
19.01.2016, 10:03am , منگل (GMT+1)

امریکی محققین نے چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی ایک دوا کے معیار کو بہتر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی دوا پیکلی ٹاکسل کو موثر بنانے کیلئے قائم ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس دوا کو مزید موثر بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اب اس دوا کی معمولی مقدار بھی اتنی فائدہ دے گی جتنی زیادہ مقدار میں کھانے سے استفادہ ہوتا تھا جبکہ اس کے منفی اثرات بھی کم ہوں گے۔ 

محققین کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب مریضوں کو اس دوا کی پچاس فیصد کم مقدار کھلانے سے بھی وہی نتائج برآمد ہوں گے جو 100 فیصد کھانے سے برآمد ہوتے تھے۔ یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا کے ایک محقق نے بتایا کہ کیموتھراپی کے دیگر ادویات کے برعکس اس دوا کے مضر اثرات بہت کم ہوں گے۔

:دیگر مضامین
(17.01.2016) امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں
(13.01.2016) موٹاپے سے عالمی معیشت کو سالانہ 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوتا ہے
(11.01.2016) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے
(08.01.2016) برطانیہ میں پہلی بار ایک خاتون کو 'بایونک آنکھ ' لگا دی گئی
(06.01.2016) نیند کی گولیوں کا مسلسل استعمال ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے،نئی تحقیق 
(30.12.2015) شہد ایک علاج بھی ہے اور غذا بھی ۔۔۔از۔۔۔۔ رافیعہ گیلانی
(29.12.2015) لاہورہائیکورٹ کی طرف سےبھی کرکٹر محمد عامر کو کلین چِٹ مل گئی
(27.12.2015) کم نیند لینے سے بڑھاپے کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے۔ ماہرین
(22.12.2015) ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مچھلی کھانا بھی یاداشت بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے
(20.12.2015) نئی طبی تحقیق . ناشپاتی وزن گھٹانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔
(18.12.2015) معروف اداکاراور ڈرامہ نگارکمال احمد رضوی انتقال کرگئے
(17.12.2015) ماہرین کے مطابق ایڈز پر قابو پانے میں قابل ذکر کامیابی ہوئی ہے
(15.12.2015)  چند گھریلو نسخے اور گورا رنگ ،از۔ رافیعہ گیلانی
(12.12.2015) نئی تحقیق میں کافی کے استعمال سے شوگر کی بیماری لاحق ہونے کا کم خطرہ
(10.12.2015) ممبئی ہائیکورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کردیا
(09.12.2015) مونگ پھلی کوغریب کا بادام بھی کہا جاتا ہے
(06.12.2015) امریکی سائنس دانوں کا دعویٰ کہ انہوں نے لمبی عمر کے لیے دوا دریافت کرلی ہے
(05.12.2015) مارک زکربرگ کا بیٹی کی ولادت پر دولت کا بڑا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان
(03.12.2015) ورزش سے انسانی ’ڈی این اے‘ میں تبدیلی ممکن: تحقیق
(01.12.2015) خشک میوہ جات قدرت کی جانب سے سردیوں کا انمول تحفہ ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں