15.10.2026, 10:04pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

سری نگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سپاہی ہلاک
21.02.2016, 01:45am , اتوار (GMT+1)

 ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند پیرا ملٹری فورس کے قافلے پر حملہ کرتے ہوئے دو سپاہیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ایک قریبی سرکاری عمارت میں داخل ہو گئے۔

ہفتہ کو سری نگر کے مضافات میں پیرا ملٹری ’سینٹرل ریزرو پولیس فورس‘ کے قافلے پرحملے کےبعد عسکریت پسند ایک قریبی سرکاری عمارت میں داخل ہو گئے، جہاں سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ جاری ہے۔

پولیس انسپکٹر جنرل جاوید جیلانی نے دو اہلکاروں کی ہلاکت اور دس کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ۔انہوں نے بتایا کہ عمارت میں موجود تمام شہریوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ عمارت کے اندر وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں جبکہ دس زخمی سپاہیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق، عمارت میں تین عسکریت پسند موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حملہ آوروں نے عمارت میں داخل ہونے کے بعد وہاں موجود لوگوں کو جلد از جلد بھاگ جانے کو کہا اور پھر عمارت کے ہاسٹل میں چلے گئے۔

:دیگر مضامین
(20.02.2016) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
(19.02.2016) پاکستان نے ایران پر سلامتی کونسل کے تحت لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں۔
(19.02.2016) جنوبی وزیرستان: متاثرین کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
(19.02.2016) نیب کووارننگ پروزیراعظم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
(18.02.2016) سندھ ہائیکورٹ نے شازیہ مری کی جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
(18.02.2016) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس گزرگئے۔ملزمان کو سزا دینے میں ناکام 
(17.02.2016) کوہلو، تحصیل کاہان میں شرپسندوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 3اہلکار شہید،2زخمی
(17.02.2016) عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
(16.02.2016)  وسیم اخترکی 20،رؤف صدیقی کی 23مقدمات میں ضمانت میں توسیع
(16.02.2016) عمران فاروق قتل کیس،کوئی تفتیشی ٹیم لندن نہیں جارہی،وزارت داخلہ
(15.02.2016)  نائن زیرو کا سیکیورٹی انچارج  لاپتہ نہیں بلکہ رینجرز کی تحویل میں ہے
(15.02.2016) بلوچستان میں کارروائی، دس علحیدگی پسند ہلاک ہو گئے
(14.02.2016) چوہدری نثارکا ایک بار پھر ملک میں داعش کی موجودگی سے انکار
(14.02.2016) ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کروا دیں گے
(13.02.2016)  فضل اللہ واحدی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔
(13.02.2016)  اسلام آباد میں ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ. ایک پولیس اہلکار ہلاک
(12.02.2016) کوہاٹ میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 34افراد گرفتار کر لیئے گئے 
(12.02.2016) سابق کمشنرکراچی وفاقی اسپیشل سیکریٹری داخلہ مقرر
(11.02.2016) کراچی کی یونیورسٹیز میں کالعدم تنظیم کے نیٹ ورک کے کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے
(11.02.2016) جنرل راحیل نے سزائے موت کے12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں