16.10.2026, 08:13pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے، 12 دہشت گرد ہلاک
23.02.2016, 01:04am , منگل (GMT+1)

کراچی میں پولیس نے دہشت گردوں پر کاری وار کیا ہے۔ پپری اور گڈاپ میں پولیس سے مقابلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ گولیاں لگنے سے دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رینجرز نے لیاری کے دو خطرناک گینگسٹرز کو گرفتار کرلیا ہے۔نیشنل ہائی وے پپری کے مقام پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کی۔

 سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔جبکہ چار دہشتگرد موٹرسائیکلوں پرفرار ہوگئے۔  پولیس نے چاروں فرار ہونے والے دہشتگردوں کو گڈاپ کے مقام پر گھیرے میں لے لیا ۔ جہاں فائرنگ کے دوران چاروں دہشتگرد مارے گئے ۔ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے بعض ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس آپریشن کے دوران چار سے زائد دھماکے بھی سنے گئے۔

 کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔دوسری جانب سندھ رینجرز ونگ کے کمانڈر لئیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لانڈھی میں کارروائی کی گئی ہے جہاں لیاری گینگ وار اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دو بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھتہ خور منور اور رفیق کی گرفتاری مانیٹرنگ اور تکنیکی سرویلنس کے نتیجے میں ہوئی۔ونگ کمانڈر کا کہنا تھا کہ ملزمان چوبیس سے زائد بھتہ خوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ رینجرز حکام نے کہا کہ ملزمان جلد پولیس کی تحویل میں دیے جائیں گے۔

:دیگر مضامین
(22.02.2016) کراچی:اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی،2ٹارگٹ کلرز گرفتار
(22.02.2016) آل پارٹیز کانفرنس میں مردم شماری کے لیئے 12 نکاتی قرارداد
(21.02.2016) خیبرپختونخواکے23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پولنگ جاری
(21.02.2016) سری نگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سپاہی ہلاک
(20.02.2016) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
(19.02.2016) پاکستان نے ایران پر سلامتی کونسل کے تحت لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں۔
(19.02.2016) جنوبی وزیرستان: متاثرین کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
(19.02.2016) نیب کووارننگ پروزیراعظم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
(18.02.2016) سندھ ہائیکورٹ نے شازیہ مری کی جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
(18.02.2016) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس گزرگئے۔ملزمان کو سزا دینے میں ناکام 
(17.02.2016) کوہلو، تحصیل کاہان میں شرپسندوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 3اہلکار شہید،2زخمی
(17.02.2016) عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
(16.02.2016)  وسیم اخترکی 20،رؤف صدیقی کی 23مقدمات میں ضمانت میں توسیع
(16.02.2016) عمران فاروق قتل کیس،کوئی تفتیشی ٹیم لندن نہیں جارہی،وزارت داخلہ
(15.02.2016)  نائن زیرو کا سیکیورٹی انچارج  لاپتہ نہیں بلکہ رینجرز کی تحویل میں ہے
(15.02.2016) بلوچستان میں کارروائی، دس علحیدگی پسند ہلاک ہو گئے
(14.02.2016) چوہدری نثارکا ایک بار پھر ملک میں داعش کی موجودگی سے انکار
(14.02.2016) ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کروا دیں گے
(13.02.2016)  فضل اللہ واحدی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔
(13.02.2016)  اسلام آباد میں ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ. ایک پولیس اہلکار ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں