17.10.2026, 02:12am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

جنوبی وزیرستان : وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار زخمی
24.02.2016, 09:02am , بدھ (GMT+1)

جنوبی وزیرستان : وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار زخمی

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے تنائی میں گشت پر موجود ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کو سیکیورٹٰی فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمی اہکاروں کو قریبی اپستال منتقل کردیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

 ادھر سیکیورٹی فوسز نے علاقے کو سیل کرکے آپریشن شروع کردیاہے۔


:دیگر مضامین
(24.02.2016) کراچی: ایم کیو ایم کے 2 کارکنان 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
(23.02.2016) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا
(23.02.2016) پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے، 12 دہشت گرد ہلاک
(22.02.2016) کراچی:اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی،2ٹارگٹ کلرز گرفتار
(22.02.2016) آل پارٹیز کانفرنس میں مردم شماری کے لیئے 12 نکاتی قرارداد
(21.02.2016) خیبرپختونخواکے23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پولنگ جاری
(21.02.2016) سری نگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سپاہی ہلاک
(20.02.2016) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
(19.02.2016) پاکستان نے ایران پر سلامتی کونسل کے تحت لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں۔
(19.02.2016) جنوبی وزیرستان: متاثرین کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
(19.02.2016) نیب کووارننگ پروزیراعظم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
(18.02.2016) سندھ ہائیکورٹ نے شازیہ مری کی جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
(18.02.2016) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس گزرگئے۔ملزمان کو سزا دینے میں ناکام 
(17.02.2016) کوہلو، تحصیل کاہان میں شرپسندوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 3اہلکار شہید،2زخمی
(17.02.2016) عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
(16.02.2016)  وسیم اخترکی 20،رؤف صدیقی کی 23مقدمات میں ضمانت میں توسیع
(16.02.2016) عمران فاروق قتل کیس،کوئی تفتیشی ٹیم لندن نہیں جارہی،وزارت داخلہ
(15.02.2016)  نائن زیرو کا سیکیورٹی انچارج  لاپتہ نہیں بلکہ رینجرز کی تحویل میں ہے
(15.02.2016) بلوچستان میں کارروائی، دس علحیدگی پسند ہلاک ہو گئے
(14.02.2016) چوہدری نثارکا ایک بار پھر ملک میں داعش کی موجودگی سے انکار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں