17.10.2026, 08:52am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

اسلام آباد: افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل واحدی مردان سے بازیاب
26.02.2016, 08:45am , جمہ (GMT+1)


اسلام آباد: افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل واحدی مردان سے بازیاب

اسلام آباد سے اغوا کئے جانے والے افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل واحدی کو مردان سے بازیاب کر لیا گیا

۔پولیس ذرائع کے مطابق مردان پولیس نے صوابی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرکار کو روک کر تلاشی کے دوران سابق گورنر ہرات کو برآمد کیا۔ 

ملزمان مبینہ طور پر گورنر فضل واحدی کو نامعلوم مقام کی جانب پہنچا رہے تھے

۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تین اغوا کاروں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق گورنر کو چند روز قبل اسلام آباد سے اغوا کیا گیا تھا۔ جس پر افغانستان نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا تھا۔

:دیگر مضامین
(26.02.2016) گرین لائن منصوبےکاافتتاح ،وزیراعظم نےمتحدہ ارکان کومدعوکرلیا
(25.02.2016) خضدار: گھرمیں بارودی مواد کادھماکا،ایک ہی خاندان کے 7افرادجاں بحق
(24.02.2016) جنوبی وزیرستان : وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار زخمی
(24.02.2016) کراچی: ایم کیو ایم کے 2 کارکنان 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے
(23.02.2016) جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا
(23.02.2016) پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے، 12 دہشت گرد ہلاک
(22.02.2016) کراچی:اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی،2ٹارگٹ کلرز گرفتار
(22.02.2016) آل پارٹیز کانفرنس میں مردم شماری کے لیئے 12 نکاتی قرارداد
(21.02.2016) خیبرپختونخواکے23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پولنگ جاری
(21.02.2016) سری نگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سپاہی ہلاک
(20.02.2016) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
(19.02.2016) پاکستان نے ایران پر سلامتی کونسل کے تحت لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں۔
(19.02.2016) جنوبی وزیرستان: متاثرین کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
(19.02.2016) نیب کووارننگ پروزیراعظم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
(18.02.2016) سندھ ہائیکورٹ نے شازیہ مری کی جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
(18.02.2016) سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس گزرگئے۔ملزمان کو سزا دینے میں ناکام 
(17.02.2016) کوہلو، تحصیل کاہان میں شرپسندوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 3اہلکار شہید،2زخمی
(17.02.2016) عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
(16.02.2016)  وسیم اخترکی 20،رؤف صدیقی کی 23مقدمات میں ضمانت میں توسیع
(16.02.2016) عمران فاروق قتل کیس،کوئی تفتیشی ٹیم لندن نہیں جارہی،وزارت داخلہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں