15.10.2026, 06:09pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

جناب صفدر ھمدانی کو ناسازی طبع کے باعث اسلام آباد کا دورہ مختصر کرنا پڑا
10.03.2016, 03:05am , جعمرات (GMT+1)

کوثر ثمرین
اپنے دورہ پاکستان کے دوران میں اسلام آباد کے دورے پر آئے شاعر ادیب دانشور اور مرثیہ نگار جناب صفدر ھمدانی کو سازی طبع کے باعث اپنا دورہ مختصر کر کے واپس لاہور جانا پڑا ہے

 جن احباب سے طے شدہ ملاقات نہ ہو سکی انہوں نے ان سے معذرت کا اظہار کیا ہے

اپنے قیام کے دوران انہوں نے دیگر مصروفیات کے علاوہ ریڈیو پاکستان کی اکیڈیمی میں زیر تربیت پروڈیوسرز کو لیکچر دیئے اور ایبٹ آباد کے مشاعرے میں شرکت کے علاوہ سچ ٹی وی کے مارننگ شو میں بھی شرکت کی

کوثر ثمرین کی قیام گاہ پر ہونے والی مجلس عزا میں انہوں نے عزاداری کے عنوان سے مرثیہ نوتصنیف پیش کیا جہاں خرم خلیق اور دیگر احباب نے سلام و منقبت پیش کیا

گیارہ مارچ بروز جمعہ وہ فیصل آباد میں ایک روزہ قیام کے دوران مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے



:دیگر مضامین
(08.03.2016) اباسین آرٹ کونسل ایبٹ آباد میں صفدر ھمدانی کے اعزاز میں محفل مشاعرہ
(03.03.2016) جنرل ٹکا نے مارچ 1972ء سےفروری 1976ء کے دوران مسلح افواج کی قیادت کی
(02.03.2016) دو مارچ 1972ء کوغزل گو ناصر کاظمی لاہور میں وفات پاگئے 
(01.03.2016) *عالم لوہار یکم مارچ 1928ءکو موضع آچھ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے
(28.02.2016)  فروری 28 کو جناب نسیم امروہوی کراچی میں وفات پاگئے۔
(27.02.2016) ٭27 فروری 2007ء کو پاکستان کی مشہور فلمی اداکارہ راگنی وفات پاگئیں
(27.02.2016) خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
(26.02.2016)  قدرت اللہ شہاب  26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے
(25.02.2016) ٭25 فروری پشتو شاعر اور پٹھان ہیرو خوشحال خان خٹک کی تاریخ وفات ہے
(24.02.2016) فیلڈ مارشل ایوب خان کی صدارت میں 24 فروری 1960ء کو نام اسلام آباد تجویز ہوا
(23.02.2016) ٭14 فروری 1933ء برصغیر کی مشہور فلمی اداکارہ مدھو بالا کی تاریخ پیدائش ہے
(22.02.2016) ٭22 فروری 1974ء عالم اسلام کے سربراہوں کی تاریخی سہ روزہ کانفرنس کا آغاز
(21.02.2016) ٭21 فروری 2005ء کو مشفق خواجہ کراچی میں وفات پاگئے
(20.02.2016) ٭20 فروری رتی جناح کی تاریخ پیدائش بھی اور تاریخ وفات
(19.02.2016) ٭19 فروری 1275ءحضرت لعل شہباز قلندر کی تاریخ وفات ہے
(18.02.2016) ٭18 فروری 2008ء کو پاکستان کی تاریخ کے نویں عام انتخابات منعقد ہوئے
(17.02.2016) ٭پاکستان کے نامورفرزند راشد منہاس کی تاریخ پیدائش 17 فروری 1951ء  ہے۔
(16.02.2016) ٭16 فروری 1971ء کو شاہراہ قراقرم کا افتتاح کیا گیا
(15.02.2016) ٭15 فروری 1869ء اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ غالب کی تاریخ وفات ہے۔
(14.02.2016) سردار عبدالرب نشتر نے 14 فروری 1958ء کی صبح کراچی میں وفات پائی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں