16.10.2026, 04:21am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

این اے 101 اور پی ایس 23 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
22.03.2016, 04:07am , منگل (GMT+1)

گوجرانوالہ: قومی اسمبلی کی نشست این اے 101 گوجرانوالہ اور سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 23 نوشہروفیروز پر آج ضمنی انتخاب ہورہا ہے۔ تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

 کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج تعینات کی گئی ہے

۔گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 101 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ، تحریک انصاف کے احمد ناصر چٹھہ، پیپلز پارٹی کے اعجاز چیمہ اور پاکستان عوامی تحریک کے اسجد حسین سمیت 15 آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حلقے کے 3 لاکھ 86 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز کے لیے 262 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ۔ 51 پولنگ اسٹیشن حساس اور 11 انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں ۔ تمام پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات ہوں گے۔عام انتخابات 2013 میں مسلم لیگ ن کے افتخار چیمہ نے اس نشست سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سپریم کورٹ نے اثاثے چھپانے کے جرم میں الیکشن کالعدم قرار دے کر اس حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا۔

سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 23 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کےضیاء الحسن لنجار، آزاد امیدواراکبر سموں ،ذوالفقار بہھن اور ریاض کورائی حصہ لے رہے ہیں۔ حلقے کے ایک لاکھ 25ہزار 857 ووٹرز کے لیے 106 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ 35 حساس اور 21 انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔امن و امان کیلیے پولیس کےساتھ رینجرز اہل کاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔2013 کے عام انتخابات میں غلام مصطفیٰ جتوئی کے صاحبزادے مسرور خان جتوئی نیشنل پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔ تاہم دھاندلی کا الزام ثابت ہونے پر سپریم کورٹ نے اس حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا۔ضمنی انتخاب کا جتوئی خاندان نے بائیکاٹ کردیا ہے۔

:دیگر مضامین
(21.03.2016) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا
(20.03.2016) کراچی:منگھوپیرپولیس مقابلہ،سانحہ عاشورہ کا مرکزی ملزم ہلاک
(19.03.2016) ڈکٹیٹر کے خلاف ہیں، فوج کے نہیں، خواجہ سعد رفیق
(18.03.2016) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے ہیں۔
(17.03.2016) کراچی:جعفر طیار سوسائٹی اور غریب آباد میں آپریشن،10افراد زیر حراست
(17.03.2016) ایف آئی اے کا نیا خط موصول، مرچنٹ کی پاکستان آنے کیلئے مشاورت
(15.03.2016) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید کی رینجرز ہیڈ کوارٹرز طلبی
(15.03.2016) کراچی:فائرنگ و پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2افراد جان سے گئے
(13.03.2016) ننکانہ صاحب:سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگرد ہلاک،3 فرار
(12.03.2016) امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف-16 طیاروں کی مجوزہ فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کثرتِ رائے سے مسترد۔
(10.03.2016) تحصیل طوئی خیلہ سے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے9اہلکار لاپتہ
(10.03.2016) پہلا جلسہ کراچی کے باغ جناح میں ہوگا، مصطفیٰ کمال
(08.03.2016) کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو تقریباً پانچ سال بعد بلوچستان سے بازیاب کرالیا گیا۔
(07.03.2016) کراچی:منگھوپیرمیں رینجرز کی کارروائی،تین دہشتگردگرفتار
(06.03.2016) تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں درخواست۔
(03.03.2016) حق خودارادیت کی تحریک کودہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
(02.03.2016) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو انکے آبائی گاؤں بارہ کہو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
(02.03.2016) ہندوستان کا حکومت پاکستان پر پٹھان کوٹ حملے کا الزام
(27.02.2016) حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم چوروں کے تحفظ کیلئے ہے، عمران خان
(27.02.2016) ن لیگ کیخلاف کارروائی پر نیب کو متنازعہ بنادیا گیا ہے، خورشید شاہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں