16.10.2026, 10:13pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

مصری طیارہ ہائی جیک کرنے والا شخص گرفتار
31.03.2016, 01:00am , جعمرات (GMT+1)

قاہرہ: مصر کا طیارہ ہائی جیک کرنے والا شخص نے ہتھیار ڈال دیئے جس کو گرفتار کر لیا گیا۔

واضح رہے کہ مصر کا طیارہ نامعلوم اغوا کار ہائی جیک کرکے قبرص لے گیا تھا جس کے حوالے بتایا گیا کہ ہائی جیکر نے خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق اغوا کار نے مصر ایئر کے بوئنگ 737 طیارے کو ہائی جیک کرنے کے بعد اُسے قبرص کے جنوبی ساحلی شہر لارناکا کے ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

قبرص کی پولیس نے کہا کہ اغوا کار نے کنٹرول ٹاور سے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے رابطہ کیا، جس کے بعد طیارے کو قبرص کے ایئرپورٹ پر اتارنے کی اجازت دے دی گئی۔
مصر کے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ اسکندریہ سے قاہرہ جارہا تھا، جس میں 81 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے، دوسری جانب فضائی کمپنی کا کہنا تھا کہ مسافروں کی تعداد 55 تھی۔
حکام کے بیان کے مطابق جہاز کے پائلٹ کا کہنا تھا کہ اسے ایک مسافر نے خودکش جیکٹ سے خوفزدہ کرکے طیارہ لارناکا ایئرپورٹ پر اتارنے پر مجبور کیا۔
یہ بھی بتایا گیا کہ جہاز میں غیر ملکیوں کی مجموعی تعداد 21 تھی۔


:دیگر مضامین
(29.03.2016) مصری طیارہ ہائی جیک:اغوا کار کا سیاسی پناہ کا مطالبہ
(29.03.2016) اقوام متحدہ سے 'فلسطینیوں کے قتل' کی تحقیقات کا مطالبہ
(28.03.2016) ڈیموکریٹس کا پرائمری انتخاب، تین مغربی ریاستوں میں ووٹنگ
(27.03.2016) برما میں مسلمانوں پرمظالم سے متعلق سوالات پرآنگ سان سوچی برہم
(26.03.2016) عراق: فٹبال گراؤنڈ میں خود کش حملہ، 30 ہلاک
(26.03.2016) رادوان کرادچ کو مسلمانوں کی نسل کشی کے جرم میں چالیس سال قید کی سزا
(24.03.2016) روس کا شامی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر یکطرفہ کارروائی کا انتباہ
(22.03.2016) صدر اوباما نے واضح کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے معاملات پر "شدید اختلافات" اب بھی برقرار ہیں۔
(22.03.2016) مغربی بنگال: انتہا پسندوں کا نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر تشدد
(20.03.2016) ترکی کے شہر استنبول میں ہفتہ کو ہونے والے ایک خودکش بم دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک ار اور 20 زخمی ہوگئے۔
(20.03.2016) پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ صلاح عبد السلام بیلجیم میں گرفتار
(19.03.2016) بیلجئم پولیس نے گزشتہ سال نومبر میں پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
(19.03.2016) برسلز: تارکین وطن کے بحران پر ترکی اور یورپی یونین میں معاہدہ
(18.03.2016) روس کے صدر نے کہا ہے  کہ ضرورت پڑی تو روس کے فوجی دستے "چند گھنٹوں کے اندر" دوبارہ شام پہنچا دیے جائیں گے۔
(18.03.2016) نئی دہلی: ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے اسدالدین اویسی غدار قرار
(17.03.2016) بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کے لیے پھانسی کا پروانہ جاری کر دیا گیاہے۔
(17.03.2016) لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
(17.03.2016) داعش افغانستان میں پسپا ہو رہی ہے: صدر اشرف غنی
(15.03.2016) حزب اللہ سے تعلق کے شبے میں متعدد لبنانی شہریوں کی بحرین سے ملک بدری
(15.03.2016) سعودی پولیس کی کارروائی میں شدت پسند سویلم الرویلی گرفتار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں