15.10.2026, 06:52pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک
05.04.2016, 04:53am , منگل (GMT+1)

پاکستان کے شمال مغربی حصے اور کشمیر میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک جب کہ 60 زخمی ہوئے ہیں۔ 

حکام کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں متعدد مکانات منہدم ہو گئے، جب کہ کئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ کے واقعات بھی پیش آئے۔ 

ہفتے کی رات سے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

حکام کے مطابق اس بارش کے نتیجے میں خیبر پختونخوا میں 47 افراد ہلاک ہوئے جب کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ضلع شانگلا میں ہوئیں۔

 بتایا گیا ہے کہ وادی سوات میں اتوار کے روز 121 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔


:دیگر مضامین
(04.04.2016) ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 مشتبہ دہشت گرد ہلاک 640 مربع کلومیٹر کا علاقہ عسکریت پسندوں سے صاف۔
(04.04.2016) کراچی:سی ٹی ڈی کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
(03.04.2016) پشاور میں بھتہ خوری، کابل سے مدد مانگنے کا فیصلہ
(02.04.2016) پاکستان میں تقریباً ستر لاکھ لوگ منشیات کے عادی ،  روزانہ 700 افراد مر جاتے ہیں
(01.04.2016) پاکستان کا بھارت کو کلبھوشن یادیو تک رسائی نہ دینے کا فیصلہ
(31.03.2016) کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
(31.03.2016) کراچی: مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے قریب سے 4مشتبہ افراد گرفتار
(29.03.2016) مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کریں گے: مظاہرین
(28.03.2016) لاہور:گشن اقبال پارک خودکش دھماکہ،مقدمہ درج کر لیا گیا
(27.03.2016) کراچی:سندھ رینجرز کا کورنگی میں چھاپہ2ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد
(26.03.2016) پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن، 95مشتبہ افراد زیر حراست
(26.03.2016) جنوبی ایشیا: کم عمری میں شادیاں، بنگلہ دیش سرفہرست
(24.03.2016)  وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
(22.03.2016) وزیرآباد:پی ٹی آئی کارکنوں کاڈی آر او کےآفس پراحتجاج 
(22.03.2016) این اے 101 اور پی ایس 23 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
(21.03.2016) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا
(20.03.2016) کراچی:منگھوپیرپولیس مقابلہ،سانحہ عاشورہ کا مرکزی ملزم ہلاک
(19.03.2016) ڈکٹیٹر کے خلاف ہیں، فوج کے نہیں، خواجہ سعد رفیق
(18.03.2016) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے ہیں۔
(17.03.2016) کراچی:جعفر طیار سوسائٹی اور غریب آباد میں آپریشن،10افراد زیر حراست



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں