15.10.2026, 02:14pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 افراد زیر حراست
08.04.2016, 04:50am , جمہ (GMT+1)

لاہور کے دو مختلف مقامات پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 35 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنیوالے 10 افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور میں پولیس نے اقبال ٹاؤن اور سبزہ زار کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ اقبال ٹاؤن میں واقع مون مارکیٹ میں گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران 35 سے زاہد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ سبزہ زار کے علاقے ملتان روڈ کے قریب سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنیوالے 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق کرایہ داری ایکٹ کے تحت تھانہ سبزہ زار میں 5 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ آپریشن اور انویسٹی گیشن پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران کرایہ داروں کے کوائف کی مکمل چھان بین بھی کی اور شہریوں کے کوائف کی تصدیق کیلئے بائیو میٹرک ڈیوائس کا استعمال بھی کیا گیا تاہم شناخت پیش کرنیوالے افراد کو رہا کردیا گیا۔


:دیگر مضامین
(07.04.2016) ترکی: دہشت گردی کی حمایت پر شہریت منسوخ کرنے کی تجویز
(06.04.2016) پاناما لیکس،اپوزیشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ
(05.04.2016) پاناما لیکس میں مزید بڑے ناموں کا انکشاف ہوا ہے
(04.04.2016) شریف خاندان کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے
(03.04.2016) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ’دہشت گرد‘ ہلاک
(02.04.2016) فوج کی جانب سے پنجاب میں کارروائی شروع کرنے پر حکومت انتہائی پریشان
(01.04.2016) پاکستان کی جوہری طاقت ملک کے دفاع کے لئے ہے،اعزازچوہدری
(31.03.2016) حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
(31.03.2016) آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں، آئی ایس پی آر
(31.03.2016)  بلوچستان سے گرفتار ہندوستانی جاسوس کی ویڈیو جاری کر دی ہے
(29.03.2016) 'حکومت کی نرمی کو ریاستی کمزوری نہ سمجھا جائے'نواز شریف
(28.03.2016) وزیراعظم نوازشریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ،کل امریکا روانہ ہوں گے
(27.03.2016) بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایاجائے،خورشید شاہ
(26.03.2016) 'را' ایجنٹ ہندوستان کا 'سابق فوجی' قرارپایا گیا ہے
(26.03.2016) حیدرآباد میں مصطفٰی کمال کا پاک سرزمین پارٹی کے زونل آفس کا افتتاح



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں