16.10.2026, 06:39am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک
10.04.2016, 01:09pm , اتوار (GMT+1)

ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک اور 350 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ہندوستان اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ کے ضلع کولام میں پراور پوتنگل دیوی کے مندر میں سالانہ تقریب کے موقع پر آتش بازی کا اہتمام کیا گیا تھا، اس سالانہ مذہبی تقریب میں رات بھر آتش بازی کا مظاہرہ کیا جانا تھا۔

ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب آتش بازی کے مظاہرے کے لیے ایک اندازے کے مطابق 10ہزار سے زائد افراد جمع تھے۔

اسی دوران 3:30 بجے آتش بازی کے سامان کے گودام میں کسی چنگاری کے باعث آگ لگ گئی جس نے بہت تیزی خوفناک آتشزدگی کی شکل اختیار کر لی ہے، اس آگ کی لیپٹ میں مجمع کا بڑا حصہ آ گیا۔

آتش بازی کے سامان میں دھماکوں سے مندر کے قریب واقع سرکاری عمارت بھی مکمل طور پر منہدم ہو گئی۔

آتش زدگی سے کئی افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ہندوستانی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا کہ آگ سے 102 افراد ہلاک ہوئے۔

:دیگر مضامین
(10.04.2016) امریکہ اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کیے جائیں۔  
(10.04.2016) امریکیوں کو ترکی میں حملوں کا خطرہ ہے، امریکی حکومت
(09.04.2016) بیلجیئم پولیس کا پیرس اور برسلز میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے دو مبینہ ملزمان کو حراست میں لینے کا دعویٰ۔
(09.04.2016) بھارت کا جنگی جنون جاری، 40 ڈرونز خریدنے کا خواہشمند
(08.04.2016) مہاجرین: یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ ختم ہو سکتا ہے، ترکی
(07.04.2016) ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دنیا بھر میں پھانسیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
(06.04.2016) پیرس حملوں کا ملزم ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیا گیا
(05.04.2016) مودی کیلئے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز
(04.04.2016) نریندرمودی کا دورہ سعودی عرب، دونوں مملک کے درمیان 5معاہدےطے پاگئے
(03.04.2016) پاکستان، انڈیا غلط سمت میں جانے سے گریز کریں، اوباما
(02.04.2016) پٹھان کوٹ حملہ کے سلسلے میں پاکستانی جے آئی ٹی کا دورہ انڈیا  مثبت، یونین وزیر کرن رجیجو
(01.04.2016) انقرہ: دیار باقر میں پولیس بس کے قریب دھماکہ 4اہلکار جاں بحق، 20زخمی
(31.03.2016) برسلز،بھارتی وزیراعظم کی آمد پر سیکڑوں افراد کا احتجاج
(31.03.2016) مصری طیارہ ہائی جیک کرنے والا شخص گرفتار
(29.03.2016) مصری طیارہ ہائی جیک:اغوا کار کا سیاسی پناہ کا مطالبہ
(29.03.2016) اقوام متحدہ سے 'فلسطینیوں کے قتل' کی تحقیقات کا مطالبہ
(28.03.2016) ڈیموکریٹس کا پرائمری انتخاب، تین مغربی ریاستوں میں ووٹنگ
(27.03.2016) برما میں مسلمانوں پرمظالم سے متعلق سوالات پرآنگ سان سوچی برہم
(26.03.2016) عراق: فٹبال گراؤنڈ میں خود کش حملہ، 30 ہلاک
(26.03.2016) رادوان کرادچ کو مسلمانوں کی نسل کشی کے جرم میں چالیس سال قید کی سزا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں