16.10.2026, 07:35am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

سعودی عرب کے بادشاہ کا مصری پارلیمنٹ سے خطاب
11.04.2016, 04:11am , سوموار (GMT+1)

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نےاتوار کے روز مصری پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے۔ 

وہ مصر کے پانچ روزہ دورے پر ہیں۔ شاہ سلمان کا خطاب صرف چھ منٹوں پر محیط تھا اور اِس میں انہوں نے سعودی عرب اور مصر کے درمیان بحیرہ احمر پر ایک طویل پل قائم کرنے کا خاص طور پر ذکر کیا۔ 

پل تعمیر کرنے کا تصور مصری صدر نے سعودی شاہ کو پیش کیا تھا۔ پارلیمنٹ میں داخل ہونے پر اراکین نے شاہ سلمان کا شاندار استقبال کیا۔ بعض اراکین پارلیمنٹ سعودی پرچم بھی اٹھائے ہوئے تھے۔ 

سعودی عرب برسوں سے مصر کا اقتصادی اور سیاسی حلیف ملک ہے لیکن شاہ سلمان کے دور میں تعلقات مزید بہتر ہوئے ہیں۔


:دیگر مضامین
(10.04.2016) ہندوستان کی ریاست کیرالا کے ایک مندر میں خوفناک آتشزدگی سے 102 افراد ہلاک
(10.04.2016) امریکہ اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کیے جائیں۔  
(10.04.2016) امریکیوں کو ترکی میں حملوں کا خطرہ ہے، امریکی حکومت
(09.04.2016) بیلجیئم پولیس کا پیرس اور برسلز میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے دو مبینہ ملزمان کو حراست میں لینے کا دعویٰ۔
(09.04.2016) بھارت کا جنگی جنون جاری، 40 ڈرونز خریدنے کا خواہشمند
(08.04.2016) مہاجرین: یورپی یونین کے ساتھ معاہدہ ختم ہو سکتا ہے، ترکی
(07.04.2016) ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دنیا بھر میں پھانسیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
(06.04.2016) پیرس حملوں کا ملزم ’عالمی دہشت گرد‘ قرار دیا گیا
(05.04.2016) مودی کیلئے سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز
(04.04.2016) نریندرمودی کا دورہ سعودی عرب، دونوں مملک کے درمیان 5معاہدےطے پاگئے
(03.04.2016) پاکستان، انڈیا غلط سمت میں جانے سے گریز کریں، اوباما
(02.04.2016) پٹھان کوٹ حملہ کے سلسلے میں پاکستانی جے آئی ٹی کا دورہ انڈیا  مثبت، یونین وزیر کرن رجیجو
(01.04.2016) انقرہ: دیار باقر میں پولیس بس کے قریب دھماکہ 4اہلکار جاں بحق، 20زخمی
(31.03.2016) برسلز،بھارتی وزیراعظم کی آمد پر سیکڑوں افراد کا احتجاج
(31.03.2016) مصری طیارہ ہائی جیک کرنے والا شخص گرفتار
(29.03.2016) مصری طیارہ ہائی جیک:اغوا کار کا سیاسی پناہ کا مطالبہ
(29.03.2016) اقوام متحدہ سے 'فلسطینیوں کے قتل' کی تحقیقات کا مطالبہ
(28.03.2016) ڈیموکریٹس کا پرائمری انتخاب، تین مغربی ریاستوں میں ووٹنگ
(27.03.2016) برما میں مسلمانوں پرمظالم سے متعلق سوالات پرآنگ سان سوچی برہم
(26.03.2016) عراق: فٹبال گراؤنڈ میں خود کش حملہ، 30 ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں