15.10.2026, 11:20pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عمران خان کی سراج الحق کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت
12.04.2016, 05:15am , منگل (GMT+1)

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےامیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال اور پاناما لیکس کے معاملے پر بھرپور مہم چلانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ عمران خان نے سراج الحق کو رائیونڈ مارچ میں شرکت کی بھی دعوت دی ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کیا ہے۔۔۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے سراج الحق سے رابطے کے دوران پاناما لیکس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران چیئرمین تحریک انصاف نے سربراہ جماعت اسلامی کو پاناما لیکس کے بارے میں مشترکہ لائحہ عمل بنانے کی دعوت دی ہے۔ عمران خان نے سراج الحق کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی بھی دعوت دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پر مشترکہ لائحہ عمل کیلئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا وفد سراج الحق سے ملاقات بھی کرے گا۔


:دیگر مضامین
(11.04.2016) کراچی:جناح اسپتال میں ڈاکٹر عاصم سےصوبائی وزیرداخلہ کی ملاقات
(10.04.2016) پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، ایک شخص ہلاک ،6زخمی
(10.04.2016) لاہور:پولیس کا سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد زیرحراست
(09.04.2016) خانیوال: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
(08.04.2016) لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 افراد زیر حراست
(07.04.2016) ترکی: دہشت گردی کی حمایت پر شہریت منسوخ کرنے کی تجویز
(06.04.2016) پاناما لیکس،اپوزیشن کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ
(05.04.2016) پاناما لیکس میں مزید بڑے ناموں کا انکشاف ہوا ہے
(04.04.2016) شریف خاندان کی آف شور کمپنیوں کا انکشاف ہوا ہے
(03.04.2016) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ’دہشت گرد‘ ہلاک
(02.04.2016) فوج کی جانب سے پنجاب میں کارروائی شروع کرنے پر حکومت انتہائی پریشان
(01.04.2016) پاکستان کی جوہری طاقت ملک کے دفاع کے لئے ہے،اعزازچوہدری
(31.03.2016) حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
(31.03.2016) آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں، آئی ایس پی آر
(31.03.2016)  بلوچستان سے گرفتار ہندوستانی جاسوس کی ویڈیو جاری کر دی ہے
(29.03.2016) 'حکومت کی نرمی کو ریاستی کمزوری نہ سمجھا جائے'نواز شریف
(28.03.2016) وزیراعظم نوازشریف نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا ،کل امریکا روانہ ہوں گے
(27.03.2016) بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایاجائے،خورشید شاہ
(26.03.2016) 'را' ایجنٹ ہندوستان کا 'سابق فوجی' قرارپایا گیا ہے
(26.03.2016) حیدرآباد میں مصطفٰی کمال کا پاک سرزمین پارٹی کے زونل آفس کا افتتاح



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں