16.10.2026, 05:20am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
17.04.2016, 01:02am , اتوار (GMT+1)


نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حج پالیسی دو ہزار سولہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ۔ اس سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ جبکہ نئی پالیسی کے تحت حج کیلئے درخواستیں اٹھارہ اپریل سے وصول کی جائیں گی۔اسلام آباد میں رواں سال کی حج پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے بتایا کہ اس سال ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

 پرائیوٹ حج کوٹہ کے تحت ستاون ہزار افراد حج پر جاسکیں گے۔ چھیاسی ہزار سے زائد افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کریں گے، نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کے تحت حج کی قرعہ اندازی انتیس اپریل کو ہوگی جبکہ حج کیلئے درخواستیں اٹھارہ سے چھبیس اپریل سے آٹھ بینکوں کی مخصوص برانچوں میں وصول کی جائیں گی۔وزیر مذہبی امور کے مطابق سرکاری اسکیم میں حج کیلئے جنوبی ریجن کیلئے کل اخراجات دو لاکھ اکسٹھ ہزار نو سو اکتالیس روپے جبکہ شمالی ریجن پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے حج اخراجات دو لاکھ ستر ہزار نو سو اکتالیس روپے ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی مفت حج نہیں کرایا جائے گا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے مزید بتایا کہ حجاج کو چوبیس گھنٹے ٹراسپورٹ سروس مہیا ہوگی۔ ساتھ ہی ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بھی ترتیب دے رہے ہیں۔ حجاج کرام کی ائیرپورٹ پر جوس  پھلوں اور سینڈوچ سے تواضع کی جائے گی جبکہ حجاج پانچ لیٹر آب زم زم اپنے ہمراہ لا سکیں گے۔

:دیگر مضامین
(16.04.2016) متحدہ قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
(16.04.2016) اگر’را‘کے ایجنٹ کا الزام غلط ہے۔ تو ہمیں گرفتار کرلیا جائے، مصطفیٰ کمال
(15.04.2016) چھوٹوگینگ کےخلاف آپریشن،پاک فوج کے کمانڈوز بھی پہنچ گئے
(14.04.2016) پاکستان سے 2017 تک  پولیو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس
(13.04.2016) ملتان،جھنگ اور لاڑکانہ میں قتل کے3مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا
(12.04.2016) کراچی: رینجرز کی ملیر میں کارروائی، متحدہ سیکٹر انچارج گرفتار
(11.04.2016) عمران خان کا پاناما لیکس تحقیقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کر کے کرانے کا مطالبہ.
(11.04.2016) ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کا عمران خان کے الزامات سے انکار،ثبوت کامطالبہ
(10.04.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
(10.04.2016) کوئٹہ:کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی،ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی
(09.04.2016) کراچی: بیوٹی پارلر حملے کا مقدمہ افسر اور اہلیہ کے خلاف درج
(08.04.2016) کراچی: این اے 245 کے سرکاری نتائج کا اعلان، ایم کیو ایم کامیاب
(07.04.2016) پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اگلی حکمت عملی طے ہو گی۔
(07.04.2016) شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس کوئی بھی چیک کر سکتا ہے، عمران خان
(06.04.2016) بلوچستان میں ٹرین بم حملہ، ایک مسافر ہلاک
(05.04.2016) پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک
(04.04.2016) ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 مشتبہ دہشت گرد ہلاک 640 مربع کلومیٹر کا علاقہ عسکریت پسندوں سے صاف۔
(04.04.2016) کراچی:سی ٹی ڈی کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
(03.04.2016) پشاور میں بھتہ خوری، کابل سے مدد مانگنے کا فیصلہ
(02.04.2016) پاکستان میں تقریباً ستر لاکھ لوگ منشیات کے عادی ،  روزانہ 700 افراد مر جاتے ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں