17.10.2026, 07:52am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے سچ بولا ہے: مصطفیٰ کمال
17.04.2016, 09:11am , اتوار (GMT+1)

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں مصطفی کمال، انیس قائم خانی، رضا ہارون سمیت دیگر نے لانڈھی شیرپاؤ کالونی اور کورنگی نمبر پانچ کا دورہ اورعوامی جلسوں سے خطاب کیا۔

لانڈھی اور کورنگی میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی آمد پر اہل علاقہ کی جانب سے پرتباک استقبال کیا گیا۔

عوام سے خطاب میں مصطفٰی کمال نے کہا کہ ہم کراچی میں کسی کی طاقت چھیننے نہیں آئے۔ بتانے آئے ہیں کہ یہاں دو نسلوں کو نسلی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔

مصطفٰی کمال نے کہا کہ ایک دوسرے کی جان لینے کے بجائے محبت کی بات کی جائے میں اور میرے ساتھیوں نے آئندہ آنے والی نسلوں کوبچانے کے لیے سچ بولا ہے۔

مصطفٰی کمال نے کہا کہ چوبیس اپریل کو باغ جناح میں لاکھوں کی تعداد میں عوام جمع ہوں گے۔ 

چوبیس اپریل کو عوام بتا دیں گے کہ قوم پرستی نہیں وطن پرستی اہم ہے۔

:دیگر مضامین
(17.04.2016) نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
(16.04.2016) متحدہ قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
(16.04.2016) اگر’را‘کے ایجنٹ کا الزام غلط ہے۔ تو ہمیں گرفتار کرلیا جائے، مصطفیٰ کمال
(15.04.2016) چھوٹوگینگ کےخلاف آپریشن،پاک فوج کے کمانڈوز بھی پہنچ گئے
(14.04.2016) پاکستان سے 2017 تک  پولیو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس
(13.04.2016) ملتان،جھنگ اور لاڑکانہ میں قتل کے3مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا
(12.04.2016) کراچی: رینجرز کی ملیر میں کارروائی، متحدہ سیکٹر انچارج گرفتار
(11.04.2016) عمران خان کا پاناما لیکس تحقیقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کر کے کرانے کا مطالبہ.
(11.04.2016) ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کا عمران خان کے الزامات سے انکار،ثبوت کامطالبہ
(10.04.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
(10.04.2016) کوئٹہ:کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی،ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی
(09.04.2016) کراچی: بیوٹی پارلر حملے کا مقدمہ افسر اور اہلیہ کے خلاف درج
(08.04.2016) کراچی: این اے 245 کے سرکاری نتائج کا اعلان، ایم کیو ایم کامیاب
(07.04.2016) پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اگلی حکمت عملی طے ہو گی۔
(07.04.2016) شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس کوئی بھی چیک کر سکتا ہے، عمران خان
(06.04.2016) بلوچستان میں ٹرین بم حملہ، ایک مسافر ہلاک
(05.04.2016) پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک
(04.04.2016) ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 مشتبہ دہشت گرد ہلاک 640 مربع کلومیٹر کا علاقہ عسکریت پسندوں سے صاف۔
(04.04.2016) کراچی:سی ٹی ڈی کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
(03.04.2016) پشاور میں بھتہ خوری، کابل سے مدد مانگنے کا فیصلہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں