15.10.2026, 07:05pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
20.04.2016, 08:12am , بدھ (GMT+1)

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کی رہائی سے متعلق درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ملزم معظم علی، خالد شمیم اور سید محسن علی کی رہائی سے متعلق درخواستوں میں کوئی وزن نہیں ہے، جبکہ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرنے سے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

عدالتی فیصلے کے مطابق مقدمے کی حساس نوعیت کے باعث جیل ٹرائل کا نوٹی فی کیشن جاری ہوا ہے۔ چالان جمع نہ ہونے کے باعث ابھی تک ٹرائل کا آغاز نہیں ہو سکا، جبکہ تفتیشی افسر کے مطابق شواہد سمیت متعدد دستاویزات کے حصول کے لیے برطانیہ سے رابطہ کیا گیا ہے

:دیگر مضامین
(20.04.2016) پاک فوج کے سربراہ نے بھی کرپشن کے خلاف کمر کسنے کا اعلان کردیا
(19.04.2016) مشرف غداری کیس، سیکریٹری داخلہ کی عدم حاضری پرعدالت کااظہاربرہمی
(19.04.2016) وزیراعظم آج وطن واپس پہنچیں گے۔ ڈاکٹروں نے سفر کرنے کی اجازت دے دی
(18.04.2016) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کےلیے3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
(18.04.2016) لندن میں ن لیگی کارکنان کا عمران خان کی سابق اہلیہ کے گھر کے باہر مظاہر
(17.04.2016) ماریشس کی صدر،گورنر سندھ کا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
(17.04.2016) کمیشن کے قیام پر پی ٹی آئی حکومت سے بات چیت کیلئے تیار ہو گئی
(16.04.2016) پاک فوج کے دستوں نے چھوٹوگینگ کیخلاف آپریشن ضرب آہن کاچارج سنبھال لیا
(16.04.2016) راجن پور اور ملحقہ علاقوں میں ’’چھوٹو گینگ‘‘ کے خلاف کارروائی حتمی مرحلے میں
(15.04.2016) جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی
(15.04.2016) راجن پور گینگسٹرز سے جھڑپیں، 3 پولیس اہلکار ہلاک ،متعدد کو زخمی ،25لاپتہ
(13.04.2016) سپریم کورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
(13.04.2016) لاہور:عمران خان نے آج پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا
(12.04.2016) عمران خان کی سراج الحق کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت
(11.04.2016) کراچی:جناح اسپتال میں ڈاکٹر عاصم سےصوبائی وزیرداخلہ کی ملاقات
(10.04.2016) پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، ایک شخص ہلاک ،6زخمی
(10.04.2016) لاہور:پولیس کا سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد زیرحراست
(09.04.2016) خانیوال: دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک
(08.04.2016) لاہور: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 افراد زیر حراست
(07.04.2016) ترکی: دہشت گردی کی حمایت پر شہریت منسوخ کرنے کی تجویز



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں