16.10.2026, 08:13pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

 اورنگی ٹاؤن میں شہید ہونے والے ساتوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
21.04.2016, 01:00am , جعمرات (GMT+1)

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہید ہونے والے ساتوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ دوسری جانب رینجرز نے اورنگی ٹاؤن میں ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر داخلہ سہیل انور سیال، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

دوسری جانب دہشت گردی کے واقعہ کے بعد رینجرز نے اورنگی ٹاؤن گل بہار، پھول والی گلی میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

 رینجرز اہلکاروں کی جانب سے مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس کی جانب سے چار مختلف ٹیموں نے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد لی جارہی ہے۔ادھر اسلحہ کی فارنزک رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ اورنگی ٹاؤن واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلی بار سال دو ہزار چودہ میں استعمال ہوا۔ سال دو ہزار پندرہ میں بھی اسی اسلحہ سے مختلف وارداتیں کی گئیں۔ اسی اسلحہ سے اقبال مارکیٹ، پاکستان بازار اور سر سید تھانوں کی حدود میں وارداتیں کی گئیں۔ اورنگی ٹاؤن میں استعمال ہونے والا اسلحہ دس سے زائد وارداتوں سے میچ کرچکا ہے۔ ایک رکن اسمبلی اور ایک پولیس اہلکار کو بھی اسی اسلحہ سے نشانہ بنایا گیا تھا۔


:دیگر مضامین
(20.04.2016) وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قائدین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر مزمت
(20.04.2016) گزشتہ روز مردان خود کش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
(20.04.2016) پاکستان نے منشیات کےخاتمے کیلئے مضبوط ڈھانچہ بنایاہے، چوہدری نثار
(19.04.2016) وزیراعظم سے استعفی کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
(19.04.2016) بلوچستان میں را کا پورا نیٹ ورک کام کررہا ہے،سرتاج عزیز
(18.04.2016) کراچی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
(18.04.2016) وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے لندن میں اہم ملاقات کی
(17.04.2016) آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے سچ بولا ہے: مصطفیٰ کمال
(17.04.2016) نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
(16.04.2016) متحدہ قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
(16.04.2016) اگر’را‘کے ایجنٹ کا الزام غلط ہے۔ تو ہمیں گرفتار کرلیا جائے، مصطفیٰ کمال
(15.04.2016) چھوٹوگینگ کےخلاف آپریشن،پاک فوج کے کمانڈوز بھی پہنچ گئے
(14.04.2016) پاکستان سے 2017 تک  پولیو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس
(13.04.2016) ملتان،جھنگ اور لاڑکانہ میں قتل کے3مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا
(12.04.2016) کراچی: رینجرز کی ملیر میں کارروائی، متحدہ سیکٹر انچارج گرفتار
(11.04.2016) عمران خان کا پاناما لیکس تحقیقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کر کے کرانے کا مطالبہ.
(11.04.2016) ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کا عمران خان کے الزامات سے انکار،ثبوت کامطالبہ
(10.04.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
(10.04.2016) کوئٹہ:کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی،ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی
(09.04.2016) کراچی: بیوٹی پارلر حملے کا مقدمہ افسر اور اہلیہ کے خلاف درج



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں