16.10.2026, 05:43am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 500 مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ، اقوام متحدہ
20.04.2016, 11:10pm , بدھ (GMT+1)

اقوام متحدہ کی مہاجرین کے حوالے سے کام کرنے والی ایجنسی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں قریب 500 مہاجرین کے ہلاک ہو جانے کا خدشہ ہے۔ ایک اور چھوٹی کشتی کی طرف سے بچائے جانے والے اس کشتی کے مسافروں کے مطابق افریقہ سے آنے والے مہاجرین کی جو کشتی ڈوبی اس میں گنجائش سے بہت زیادہ افراد سوار تھے۔ 

یو این ایچ سی آر کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی اس کشتی کے مسافروں کوہفتہ 16 اپریل کو سمندر سے نکالا گیا اور یہ اتوار کو یونانی علاقے کلاماتا پہنچے۔

 اس کشتی کے ڈوبنے کی درست تاریخ ابھی واضح نہیں ہے۔

:دیگر مضامین
(20.04.2016) جوہری تعزیرات میں نرمی کا معاملہ، کیری ظریف متوقع ملاقات
(20.04.2016) واشنگٹن:اوباما کا پوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ،شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
(20.04.2016) داعش کی یورپ کے سیاحتی مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
(19.04.2016) روس افغان طالبان رابطے، روسی سفارت کاری کا دوہرا معیار، افغانستان میں روس نے طالبان باغیوں کے گروپ کے ساتھ سفارتی رابطے بڑھا دیے ہیں
(19.04.2016) کابل میں خودکش کار بم دھماکہ، 24 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
(19.04.2016) دنیا کے مختلف ملکوں میں بارش نے تباہی مچا دی، افغانستان میں31 افراد ہلاک
(18.04.2016) عراق میں پیر کے روز پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس۔ اسپیکر سلیم_الجبوری کی برطرفی اور نئی حکومت کی تشکیل کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
(18.04.2016) ایکواڈور میں 7.8 شدت کے زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 272 ہوگئی
(18.04.2016) سعودی عرب نے امریکا کو اپنے 750ارب ڈالر کے اثاثے بیچنے کی دھمکی دیدی
(17.04.2016) ایکواڈور میں ہفتے کے روز شدید زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 238 افراد ہلاک
(17.04.2016) پاناما کے نائب وزیر اور اسحق ڈار کی ملاقات کی تردید
(17.04.2016) ایک اور امریکی طیارے سے مسلمان خاتون کو اتارلیا گیاہے
(16.04.2016) جاپان میں زلزلے اور آفٹر شاکس،مرنے والوں کی تعداد30سے زائد ہوگئی
(16.04.2016) استنبول ,اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کا مشترکہ اعلامیہ جاری ہوگیا
(15.04.2016) جنوبی جاپان میں جمعرات کی رات آنے والے ایک طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ 45 زخمی ہوئے
(15.04.2016) شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل تجربہ ناکام، جنوبی کوریا کا بیان
(15.04.2016) آج  جی ٹوئنٹی وزراء خزانہ کا واشنگٹن میں اجلاس ہو رہا ہے 
(13.04.2016) پانامہ لیکس: یورپی یونین کا نئی ٹیکس اصلاحات لانے کا اعلان
(12.04.2016) وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد آف شور کمپنی میں شیئر نہیں، ڈیوڈ کیمرون
(11.04.2016) سعودی عرب کے بادشاہ کا مصری پارلیمنٹ سے خطاب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں