16.10.2026, 07:05am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

سیکیورٹی وجوہات کے باعث اقبال ڈے کی تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا
21.04.2016, 07:58am , جعمرات (GMT+1)

سیکیورٹی وجوہات کے باعث اقبال ڈے کی تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا، جبکہ بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ بھی دوروز کےلیے بند کردیا گیا۔حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج اٹھترویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 

لاہور میں بادشاہی مسجد کے پہلو میں واقع ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر ہر سال اکیس اپریل کو ان کی برسی کے موقع پر گارڈز تبدیلی کی پرُوقار تقریب منعقد کی جاتی ہے، تاہم اس سال سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا۔سیکیورٹی خدشات کے باعث علامہ اقبال کے مزار سمیت بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کو بھی دوروز کےلیے بند کردیا گیا ہے۔

:دیگر مضامین
(21.04.2016)  اورنگی ٹاؤن میں شہید ہونے والے ساتوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
(20.04.2016) وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قائدین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر مزمت
(20.04.2016) گزشتہ روز مردان خود کش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
(20.04.2016) پاکستان نے منشیات کےخاتمے کیلئے مضبوط ڈھانچہ بنایاہے، چوہدری نثار
(19.04.2016) وزیراعظم سے استعفی کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
(19.04.2016) بلوچستان میں را کا پورا نیٹ ورک کام کررہا ہے،سرتاج عزیز
(18.04.2016) کراچی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
(18.04.2016) وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے لندن میں اہم ملاقات کی
(17.04.2016) آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے سچ بولا ہے: مصطفیٰ کمال
(17.04.2016) نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے
(16.04.2016) متحدہ قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
(16.04.2016) اگر’را‘کے ایجنٹ کا الزام غلط ہے۔ تو ہمیں گرفتار کرلیا جائے، مصطفیٰ کمال
(15.04.2016) چھوٹوگینگ کےخلاف آپریشن،پاک فوج کے کمانڈوز بھی پہنچ گئے
(14.04.2016) پاکستان سے 2017 تک  پولیو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس
(13.04.2016) ملتان،جھنگ اور لاڑکانہ میں قتل کے3مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا
(12.04.2016) کراچی: رینجرز کی ملیر میں کارروائی، متحدہ سیکٹر انچارج گرفتار
(11.04.2016) عمران خان کا پاناما لیکس تحقیقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کر کے کرانے کا مطالبہ.
(11.04.2016) ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کا عمران خان کے الزامات سے انکار،ثبوت کامطالبہ
(10.04.2016) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ
(10.04.2016) کوئٹہ:کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی،ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں