16.10.2026, 04:14pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پورا ملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں، چوہدری نثار
21.04.2016, 08:05am , جعمرات (GMT+1)

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں فوج کی مددلینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فوج کاکام اندرونی معاملات میں بھی مددفراہم کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوارملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں۔

عالمی انسداد منشیات کانفرنس میں شرکت کے بعد وزیر داخلہ چوہدری نثار اور ملیحہ لودھی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن میں فوج کی مددلینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، جبکہ آئین میں فوج صرف سرحدوں کی محافظ نہیں ہوتی، فوج کاکام اندرونی معاملات میں بھی مددفراہم کرنا ہے

۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوج نہیں پولیس اور رینجرز کارروائیاں کررہی ہے۔ ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی بتائیں کہ ان پر کون دباؤ ڈال رہاہے۔ چوہدری نثار کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں منشیات اسمگلنگ کےخلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں ہیں، جبکہ ماضی کے مقابلے میں موجودہ دورمیں دہشتگردی کم ہوئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پانامالیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم کے خاندان پر کئی سوالات اٹھائےگئے، جبکہ پورا ملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں۔

:دیگر مضامین
(21.04.2016) چھوٹو گینگ نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
(20.04.2016) کراچی،اورنگی ٹاؤن پندرہ نمبر میں پولیس موبائل پر فائرنگ ،سات اہلکار جان بحق
(20.04.2016) عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
(20.04.2016) پاک فوج کے سربراہ نے بھی کرپشن کے خلاف کمر کسنے کا اعلان کردیا
(19.04.2016) مشرف غداری کیس، سیکریٹری داخلہ کی عدم حاضری پرعدالت کااظہاربرہمی
(19.04.2016) وزیراعظم آج وطن واپس پہنچیں گے۔ ڈاکٹروں نے سفر کرنے کی اجازت دے دی
(18.04.2016) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کےلیے3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
(18.04.2016) لندن میں ن لیگی کارکنان کا عمران خان کی سابق اہلیہ کے گھر کے باہر مظاہر
(17.04.2016) ماریشس کی صدر،گورنر سندھ کا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
(17.04.2016) کمیشن کے قیام پر پی ٹی آئی حکومت سے بات چیت کیلئے تیار ہو گئی
(16.04.2016) پاک فوج کے دستوں نے چھوٹوگینگ کیخلاف آپریشن ضرب آہن کاچارج سنبھال لیا
(16.04.2016) راجن پور اور ملحقہ علاقوں میں ’’چھوٹو گینگ‘‘ کے خلاف کارروائی حتمی مرحلے میں
(15.04.2016) جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی
(15.04.2016) راجن پور گینگسٹرز سے جھڑپیں، 3 پولیس اہلکار ہلاک ،متعدد کو زخمی ،25لاپتہ
(13.04.2016) سپریم کورٹ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
(13.04.2016) لاہور:عمران خان نے آج پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب کرلیا
(12.04.2016) عمران خان کی سراج الحق کو رائے ونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت
(11.04.2016) کراچی:جناح اسپتال میں ڈاکٹر عاصم سےصوبائی وزیرداخلہ کی ملاقات
(10.04.2016) پاکستان ، افغانستان اور ہندوستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، ایک شخص ہلاک ،6زخمی
(10.04.2016) لاہور:پولیس کا سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد زیرحراست



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں