16.10.2026, 08:55am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے کمیشن کے قیام کی حمایت
24.04.2016, 01:02am , اتوار (GMT+1)

سندھ ڈیموکریٹک الائنس نے وزیر اعظم کی طرف سے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کردیا،جبکہ ترجمان سندھ ڈیمورکیٹک الائنس کا کہنا ہے عمر کوٹ کا جلسہ سندھ حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا۔

کراچی میں سندھ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاھ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سید غوث علی شاہ، غلام مرتضی جتوئی، ایاز لطیف پلیجو، ڈاکٹر ارباب غلام رحیم، لیاقت جتوئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر پیر صدر الدین شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھ کر اپنی ذمہ داری پوری کردی ہے۔ محض کرپشن کے الزام پر حکومت سے مستعفٰی ہونے کا مطالبہ قبل از وقت ہے۔۔وفاقی حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پیر پگارہ کریں گے۔

دوسری جانب گرینڈ الائنس نے بائیس مئی کو حیدر آباد میں پہلا کنونشن بلانے کا اعلان کردیا ہے،جبکہ پانچ جون کو کراچی میں دوسرا کنونشن منعقد کیا جائے گا۔ ترجمان سندھ گرینڈ الائنس ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ عمر کوٹ کا جلسہ سندھ حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا۔ انھوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، ریوینیو، آبپاشی اور صوبے کی ڈیولپمنٹ اتھارٹیز میں کھربوں کی کرپشن ہوئی ہے۔ سندھ سے چھپن کروڑ ڈالرکشتیوں کے ذریعے باہر منتقل کئے گئے ہیں۔

:دیگر مضامین
(23.04.2016) پی ٹی آئی رہنما بھی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہو گئے
(23.04.2016) نامعلوم افراد کی فائرنگ، تحریک انصاف کے اقلیتی رکن اسمبلی سورن سنگھ ہلاک
(22.04.2016) وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ پانامہ لیکس کی تحقیات کے لیئے چیف جسٹس کو خط لکھیں گے
(22.04.2016) اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے
(22.04.2016) محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا الرٹ جاری کر دیا
(22.04.2016) اراکینِ قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، جمشید دستی غریب ترین رکن قرار
(21.04.2016) پورا ملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں، چوہدری نثار
(21.04.2016) چھوٹو گینگ نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
(20.04.2016) کراچی،اورنگی ٹاؤن پندرہ نمبر میں پولیس موبائل پر فائرنگ ،سات اہلکار جان بحق
(20.04.2016) عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
(20.04.2016) پاک فوج کے سربراہ نے بھی کرپشن کے خلاف کمر کسنے کا اعلان کردیا
(19.04.2016) مشرف غداری کیس، سیکریٹری داخلہ کی عدم حاضری پرعدالت کااظہاربرہمی
(19.04.2016) وزیراعظم آج وطن واپس پہنچیں گے۔ ڈاکٹروں نے سفر کرنے کی اجازت دے دی
(18.04.2016) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کےلیے3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
(18.04.2016) لندن میں ن لیگی کارکنان کا عمران خان کی سابق اہلیہ کے گھر کے باہر مظاہر
(17.04.2016) ماریشس کی صدر،گورنر سندھ کا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
(17.04.2016) کمیشن کے قیام پر پی ٹی آئی حکومت سے بات چیت کیلئے تیار ہو گئی
(16.04.2016) پاک فوج کے دستوں نے چھوٹوگینگ کیخلاف آپریشن ضرب آہن کاچارج سنبھال لیا
(16.04.2016) راجن پور اور ملحقہ علاقوں میں ’’چھوٹو گینگ‘‘ کے خلاف کارروائی حتمی مرحلے میں
(15.04.2016) جمہوریت کو ڈی ریل کرنا نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں