17.10.2026, 07:02am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت
25.04.2016, 08:02am , سوموار (GMT+1)

ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شانگلہ کےعلاقے پورن کے نائب ناظم کو گرفتار کرلیا۔خیبرپختو نخوا کے اقلیتی رکن اسمبلی ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل شعبے میں پولیس نے ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن کے ویلیج کونسل چوگا کے نائب ناظم عالم کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل میں پولیس پہلے ہی چار ملزمان کو گرفتار کر چکی ہیں، جن میں پی ٹی آئی کو نسلر بلدیو کما ر بریکوٹ بھی شامل ہیں۔

:دیگر مضامین
(25.04.2016) عمران خان سندھ آنے کا شوق پورا کرلیں، مولا بخش چانڈیو
(24.04.2016) ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا،جو صرف اسلام آباد کے ایوانوں میں ہو، مصطفیٰ کمال
(24.04.2016) جماعت اسلامی آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
(24.04.2016) وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پیسہ کمایا تو وطن کیوں نہیں لائے، سراج الحق
(23.04.2016) وزیراعظم نوازشریف سے  محمودخان اچکزئی نے ملاقات کی
(23.04.2016) پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3رکنی دہشتگرد گروہ گرفتار
(22.04.2016) خورشید شاہ کا سراج الحق سےرابطہ،سپریم کورٹ کو خط لکھنےکااعلان
(22.04.2016) وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی
(22.04.2016) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اطلاعات کے مطابق فوج کے 11 افسران کو اُن کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے
(22.04.2016) فوج کے بعد عدلیہ بھی کرپشن کےخلاف اقدامات اٹھائے ، سعید غنی
(21.04.2016) سیکیورٹی وجوہات کے باعث اقبال ڈے کی تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا
(21.04.2016)  اورنگی ٹاؤن میں شہید ہونے والے ساتوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
(20.04.2016) وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قائدین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر مزمت
(20.04.2016) گزشتہ روز مردان خود کش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
(20.04.2016) پاکستان نے منشیات کےخاتمے کیلئے مضبوط ڈھانچہ بنایاہے، چوہدری نثار
(19.04.2016) وزیراعظم سے استعفی کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
(19.04.2016) بلوچستان میں را کا پورا نیٹ ورک کام کررہا ہے،سرتاج عزیز
(18.04.2016) کراچی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
(18.04.2016) وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے لندن میں اہم ملاقات کی
(17.04.2016) آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے سچ بولا ہے: مصطفیٰ کمال



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں