15.10.2026, 10:03pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

پاناما لیکس کمیشن صرف وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی تحقیقات کرے، خورشید شاہ
25.04.2016, 01:54pm , سوموار (GMT+1)



اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انیس سو سینتالیس سے تحقیقات بالکل قبول نہیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن صرف وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی تحقیقات کرے ۔

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اپنے چمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے ذریعے وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی چھان بین اپوزیشن کا متفقہ مطالبہ تھا ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن صرف وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی تحقیقات کریں۔ باقی سب کیلئے الگ سا کمیشن بنے وہ چاہے انیس سو سینتالیس سے کیوں نہ ہو 

۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو لکھا گیا خط اپوزیشن کے مطالبے اور خواہشات کے مطابق نہیں، جبکہ اسحاق ڈار صاحب نے کہا تھا کہ اپوزیشن کی خواہشات پر خط لکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنے اور اپنے بچوں کے غلط اثاثے ظاہر کرنے پر وزیر اعظم نا اہل ہو سکتے ہیں۔ میاں صاحب سے پوچھتے ہیں کہ جلسے پی ٹی آئی ، پی پی پی کے خلاف کریں گے یا اپنے خلاف کریں گے ۔خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا دوسرا خطاب ان کے خوف کی علامت ہے اور اخلاقی طور پر وہ کمزور پوزیشن پر ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس دو مئی کو ہو گا۔

:دیگر مضامین
(25.04.2016) کراچی: کورنگی سے گرفتار دہشت گرد چٹھل مگسی کے اہم انکشافات
(25.04.2016) پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ہی کمیشن قابل قبول ہے، عمران خان
(25.04.2016) سراج الحق کا کرپشن کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان
(24.04.2016) تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں جلسہ ، سخت سکیورٹی انتظامات
(24.04.2016) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے کمیشن کے قیام کی حمایت
(23.04.2016) پی ٹی آئی رہنما بھی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہو گئے
(23.04.2016) نامعلوم افراد کی فائرنگ، تحریک انصاف کے اقلیتی رکن اسمبلی سورن سنگھ ہلاک
(22.04.2016) وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ پانامہ لیکس کی تحقیات کے لیئے چیف جسٹس کو خط لکھیں گے
(22.04.2016) اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے
(22.04.2016) محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا الرٹ جاری کر دیا
(22.04.2016) اراکینِ قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، جمشید دستی غریب ترین رکن قرار
(21.04.2016) پورا ملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں، چوہدری نثار
(21.04.2016) چھوٹو گینگ نے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
(20.04.2016) کراچی،اورنگی ٹاؤن پندرہ نمبر میں پولیس موبائل پر فائرنگ ،سات اہلکار جان بحق
(20.04.2016) عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری
(20.04.2016) پاک فوج کے سربراہ نے بھی کرپشن کے خلاف کمر کسنے کا اعلان کردیا
(19.04.2016) مشرف غداری کیس، سیکریٹری داخلہ کی عدم حاضری پرعدالت کااظہاربرہمی
(19.04.2016) وزیراعظم آج وطن واپس پہنچیں گے۔ ڈاکٹروں نے سفر کرنے کی اجازت دے دی
(18.04.2016) حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کےلیے3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
(18.04.2016) لندن میں ن لیگی کارکنان کا عمران خان کی سابق اہلیہ کے گھر کے باہر مظاہر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں