15.10.2026, 07:56pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

رینجرز کا یاسین آباد قبرستان سے  بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
28.04.2016, 07:50am , جعمرات (GMT+1)

رینجرز ترجمان کے مطابق یاسین آباد قبرستان سے کھدائی کے بعد بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ کھدائی گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کی گئ۔کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے رینجرز کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں

 ذرائع کے مطابق گزشتہ رات گئے رینجرز نے یاسین آباد شہدا قبرستان میں آپریشن کے دوران کھدائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برامد کرلیا۔

رینجرز ترجمان کے مطابق کارروائی گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کی گئی، جبکہ برآمد ہونے والے اسلحے میں ایس ایم جیز اور بڑی تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کچھ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔

:دیگر مضامین
(28.04.2016) جہانگیرترین نے وزیراعلی پنجاب کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے
(27.04.2016) عزیر بلوچ کا بالواسطہ یا بلاواسطہ 197 قتل کی وارداتوں کا اعتراف
(27.04.2016) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کمشن کے ٹرمز آف ریفرنس کے معاملے پر حکومت ڈٹ گئی
(27.04.2016) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
(27.04.2016) راجن پور کچے کے علاقے میں آپریشن مکمل، سیکیورٹی فورسز کا مکمل کنڑول
(26.04.2016) اعزاز احمد چودھری سے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر کی ملاقات
(25.04.2016) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے عمران خان پر سنگین الزامات
(25.04.2016) پاناما لیکس کمیشن صرف وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی تحقیقات کرے، خورشید شاہ
(25.04.2016) کراچی: کورنگی سے گرفتار دہشت گرد چٹھل مگسی کے اہم انکشافات
(25.04.2016) پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ہی کمیشن قابل قبول ہے، عمران خان
(25.04.2016) سراج الحق کا کرپشن کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان
(24.04.2016) تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں جلسہ ، سخت سکیورٹی انتظامات
(24.04.2016) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے کمیشن کے قیام کی حمایت
(23.04.2016) پی ٹی آئی رہنما بھی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہو گئے
(23.04.2016) نامعلوم افراد کی فائرنگ، تحریک انصاف کے اقلیتی رکن اسمبلی سورن سنگھ ہلاک
(22.04.2016) وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ پانامہ لیکس کی تحقیات کے لیئے چیف جسٹس کو خط لکھیں گے
(22.04.2016) اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے
(22.04.2016) محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ کا الرٹ جاری کر دیا
(22.04.2016) اراکینِ قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، جمشید دستی غریب ترین رکن قرار
(21.04.2016) پورا ملک چاہتاہے کہ پانامالیکس کی شفاف تحقیقات ہوں، چوہدری نثار



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں