17.10.2026, 02:13am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے21 صوبوں میں ووٹنگ کا عمل جاری
29.04.2016, 08:27am , جمہ (GMT+1)


ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے آج اکیس صوبوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے ارکان کا انتخاب عمل میں آئےگا۔دوسرے دور کے انتخابات میں ملک کے اکیس صوبوں کے پچپن انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اڑسٹھ نشستوں کے لئے ایک سو چھتیس امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے -

ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی۔پارلیمانی انتخابات کے پہلے دورمیں دوسواکیس اراکین کا انتخاب ہوگیا تھا اوراب دوسرے دورکے انتخابات میں اڑسٹھ ارکان کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دوسرے دور کے الیکشن میں ہرنشست سے دو امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جن لوگوں نےعام انتخابات کے پہلے دورمیں جس انتخابی حلقےمیں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا وہ دوسرے دورکے انتخابات میں بھی اسی حلقے میں ہی ووٹ ڈال سکیں گے

:دیگر مضامین
(29.04.2016) چین نے غیر ملکی این جی اوز کی نگرانی کا قانون منظور کر دیا
(28.04.2016)  ڈونلڈ ٹرمپ  نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئے تو اسلامی انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا ان کی انتظامیہ کی ترجیح ہوگا
(28.04.2016) برازیل: صدر کے خلاف مواخذہ، سینیٹ کا 21 رکنی کمیشن تشکیل
(28.04.2016) یمن میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 27 فوجی ہلاک
(27.04.2016) مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام بیلجیئم سے پیرس منتقل کر دیا گیا
(27.04.2016) ترکی میں موجود امریکی شہریوں کو دہشت گردی کے خطرے کا انتباہ
(27.04.2016) ٹرمپ کو 50 فی صد ریپبلکن ووٹروں کی حمایت حاصل: سروے
(26.04.2016) کینیڈا کے وزیر اعظم نے القاعدہ سے وابستہ عسکریت پسندوں کی طرف سے کینیڈا کے ایک شہری کا سر قلم کرنے کی شدید مذمت کی ہے 
(26.04.2016) آسٹریلوی پولیس نے ایک نو عمر لڑکے کو گرفتار کر کے اس پر پیر کو سڈنی میں قومی دن پر دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا ہے
(26.04.2016) بھارت میں سورج آگ برسانے لگا ، اڑیسہ میں درجہ حرارت اڑتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری
(25.04.2016) امریکی صدر کا شام میں مزید 250 فوجی بھیجنے کا اعلان
(25.04.2016) سعودی عرب: اب عمرے کا ویزا سیاحت کے کام آسکے گا!
(25.04.2016) عراق: بغداد میں دو خودکش دھماکے 14افراد جاں بحق، متعدد زخمی
(25.04.2016) امریکی صدرکا دورہ جرمنی، انجیلا مرکل سے ٹرانس اٹلانٹک پربات چیت
(24.04.2016) جوہری تجربات ترک کر سکتے ہیں، شمالی کوریا کی مشروط پیشکش
(24.04.2016) امریکہ کے صدر براک اوباما برطانیہ نے برطانوی نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ مایوسی اور اجنبیوں سے نفرت کو مسترد کریں
(24.04.2016) امریکی صدر براک اوباما ہیروشیما کا دورہ کریں گے: جاپانی اخبار
(23.04.2016) ساٹھ ملکوں کے صدور اور وزرائے اعظم، اور 130 سے زائد ممالک کے درجنوں اہل کاروں نےموسمیاتی تبدیلی کے معاہدے پر دستخط کیے
(23.04.2016) نائجیریا کی فوج شیعہ شہریوں کو ہلاک کرنے کی مرتکب ہوئی، ایمنسٹی
(23.04.2016) نئی دہلی: بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں