15.10.2026, 07:56pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

سرگودھا ،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا
29.04.2016, 08:30am , جمہ (GMT+1)

سرگودھا میں محکمہ انسداد دہشت گردی نےکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا، دہشت گرد سے خودکش جیکٹ اور ایئربیس کے نقشے برآمد کر لیے گئے۔

ذرائع کےمطابق شاہین آباد روڈ پر87 شمالی کےعلاقےمیں خفیہ اطلاع پر محکمہ انسداد دہشت گردی کےاہلکاروں نے کارروائی کی، کارروائی کے دوران ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دہشت گرد سے خودکش جیکٹ، حساس مقامات کے نقشےاور پستول برآمد ہوئے۔ دہشت گرد کو تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

:دیگر مضامین
(29.04.2016) عراق نے الجزیرہ ٹیلی وژن کا لائسنس معطل کر دیا
(29.04.2016) چوہدری نثار کا عمران فاروق قتل کیس کےملزم کی ویڈیو کا نوٹس
(28.04.2016) رینجرز کا یاسین آباد قبرستان سے  بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
(28.04.2016) جہانگیرترین نے وزیراعلی پنجاب کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے
(27.04.2016) عزیر بلوچ کا بالواسطہ یا بلاواسطہ 197 قتل کی وارداتوں کا اعتراف
(27.04.2016) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کمشن کے ٹرمز آف ریفرنس کے معاملے پر حکومت ڈٹ گئی
(27.04.2016) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
(27.04.2016) راجن پور کچے کے علاقے میں آپریشن مکمل، سیکیورٹی فورسز کا مکمل کنڑول
(26.04.2016) اعزاز احمد چودھری سے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر کی ملاقات
(25.04.2016) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کے عمران خان پر سنگین الزامات
(25.04.2016) پاناما لیکس کمیشن صرف وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی تحقیقات کرے، خورشید شاہ
(25.04.2016) کراچی: کورنگی سے گرفتار دہشت گرد چٹھل مگسی کے اہم انکشافات
(25.04.2016) پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ہی کمیشن قابل قبول ہے، عمران خان
(25.04.2016) سراج الحق کا کرپشن کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان
(24.04.2016) تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں جلسہ ، سخت سکیورٹی انتظامات
(24.04.2016) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے کمیشن کے قیام کی حمایت
(23.04.2016) پی ٹی آئی رہنما بھی مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شامل ہو گئے
(23.04.2016) نامعلوم افراد کی فائرنگ، تحریک انصاف کے اقلیتی رکن اسمبلی سورن سنگھ ہلاک
(22.04.2016) وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ پانامہ لیکس کی تحقیات کے لیئے چیف جسٹس کو خط لکھیں گے
(22.04.2016) اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج شام قوم سے خطاب کریں گے



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں