15.10.2026, 07:14pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
صحت/سائینس
 

رقص کا عالمی دن انتیس اپریل کو، ہانگ کانگ میں شاندار پرفارمنس
30.04.2016, 09:01am , ہفتہ (GMT+1)


رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے اور اس فن کو سراہنے کیلئے انتیس اپریل کو دنیا بھر میں ’یومِ رقص‘ منایا جارہا ہے۔

ہانگ کانگ میں رقص کے عالمی دن کے موقع پرایسے ہی باصلاحیت ’سوان لیک‘ ڈانس کی ماہررقاصائوں نے اپنا فن کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے سماں ہی باندھ دیا۔

برف پر آئس اسکیٹس جوتے پہنے ان ماہر ڈانسرزنے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے رقص کا ایسا انوکھا اور منفردمظاہرہ پیش کیا کہ شائقین جھوم اٹھے اور اس پرفارمنس کو دیکھ کر داد دینے پر مجبور ہو گئے۔

پہلی بار ’رقص کا عالمی دن‘29 اپریل1982کو انٹر نیشنل ڈانس کمیٹی آف دی انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منایا گیاجس کے بعد یہ دنیا بھر میں ایک روایت حیثیت اختیار کرگیا

:دیگر مضامین
(29.04.2016) برطانوی خلا باز نے خلا میں 'تیز ترین میراتھن' کا ریکارڈ قائم کرلیا
(27.04.2016) بال صاف اور چمک دار رکھنے کے لیے سرکہ اور انڈا استعمال کریں
(25.04.2016) لوبیا کی پھلیاں، چنے، مٹر اور دالیں کھا کر دبلے پتلے ہوسکتے ہیں
(21.04.2016) سائنس کے مطابق آپ کونسی عمر میں زیادہ مقبول ہوتے ہیں؟
(19.04.2016) ملائیشیا میں ایک زیر تعمیر عمارت کی سائٹ پر سے ایک بہت بڑا اژدہا پکڑا گیا ہے
(17.04.2016) شریک حیات کی موت کا غم 'دل' پر بھاری پڑتا ہے: رپورٹ
(13.04.2016) عام روٹین میں کافی پینے سے جگر کی بیماریوں کو روکنا ممکن ہے۔
(09.04.2016) نمک کے استعمال ميں کمي سے معدے کے کينسر سے بچاجاسکتا ہے، تحقيق
(05.04.2016) وٹامن سی کا استعمال فالج سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
(29.03.2016) درد کا علاج دواؤں کے بجائے ذہن سے بھی ممکن ہے:نئی طبی تحقیق
(23.03.2016) ایک گھنٹےسے زیادہ موسیقی سننا نقصان دہ ہے: عالمی ادارہ صحت
(19.03.2016) سفر جل ایک پھل جو معدہ کے لیے بہترین ہے اور ہیضہ کو ختم کرتا ہے
(16.03.2016) طب امام رضا اور جدید حفظان صحت ۔ ایس ایچ بنگش
(13.03.2016) ورزش ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بھی معاون ثابت ہوسکتی ہے،تحقیق
(08.03.2016) زیتون شفا ہے اور ایک معجزاتی پھل ہے ۔ از۔ رافیعہ گیلانی
(27.02.2016) خبردار: خراٹے بنا سکتے ہیں آپ کو ذیابیطس کا شکار،نئی تحقیق
(27.02.2016) بچوں کے بیڈروم میں نئے گیجٹس کی موجودگی نقصان دہ: تحقیق
(23.02.2016) دل کی پیوند کاری کے بعد 33 سال تک زندہ رہنے والا شخص چل بسا
(23.02.2016) ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے
(21.02.2016) چہرے کی جھریاں ختم کرنے کے لئے گھریلو چیزوں سے تیار کردہ ماسک



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں