15.10.2026, 10:08pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

نواز شریف الزام نہ لگائیں، حساب دیں، غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں
01.05.2016, 05:45pm , اتوار (GMT+1)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں میرا، جہانگیر ترین یا خورشید شاہ کا نام نہیں آیا بلکہ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے نام آئے ہیں ، وزیر اعظم کے ساتھ صرف اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے پر اختلاف ہے، انہیں بتانا پڑے گا کہ آف شور کمپنیوں میں ان کی سرمایہ کاری کے لئے پیسہ ملک سے باہر کیسے گیاتھا،نوازشریف الزام نہ لگائیں، حساب دیں، غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں، میں نے رائیونڈ میں جا کر صرف وزیر اعظم کو اپنی پٹیشن دینی ہے کہ بتائیں انہوں نے باہر پیسہ ڈکلیئر کرکے بھیجا یا وہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے بھجوایا گیا ، اگر عابد شیر علی نے بنی گالہ کا گھیرائو کرنا ہے تو وہ آئیں یہاں موسم بہت اچھا ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور روانگی سے قبل بنی گالہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان نے کہا کہ اگر نواز شریف نے اپنا پیسہ حلال طریقے سے بھجوایا ہے تو وہ آدھے گھنٹے میں اس کی تفصیل قوم کو بتادیں کیونکہ اپنی وضاحت کے لئے کبھی وہ مانسہرہ کبھی شنکیاری جا رہے ہیں ، آگے پتا نہیں انہوں نے کہاں جانا ہے، انہیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں صرف بیرون ملک بھیجے گئے اپنے پیسے سے متعلق بتا دیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم ہائوس میں اپوزیشن کی کردار کشی کے لئے سیل چلایا جا رہا ہے ، یہ پہلی حکومت ہے جو لوگوں کو پکڑنے کی بجائے انہیں بلیک میل کر رہی ہے ،

 سرکاری خزانے سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کے لئے حکومت کروڑوں روپے اشتہاروں پر لگا رہی ہے لیکن پانامہ لیکس کی تفتیش کے لئےٹی او آرز اپوزیشن کی مرضی کے چلیں گے کیونکہ یہ طے ہونا ہے کہ پیسہ کرپشن کا تھا ، ٹیکس چوری کا تھا یا منی لانڈرنگ کر کے لے جایا گیا تھا 

:دیگر مضامین
(01.05.2016) پاک چین راہداری ’ہزارہ‘ سے نہ گزری تو بغاوت کریں گے: بابا حیدرزمان
(01.05.2016) پاکستان بار کونسل نے پاناما لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کے موجودہ ٹی او آرز مسترد کردیے
(30.04.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت
(30.04.2016) کولمبیا میں نیلسن منڈیلا ایوارڈ سوات کی خاتون تبسم عدنان کے نام
(30.04.2016) پاکستان پیپلزپارٹی آج کوٹلی آزاد کشمیرمیں طاقت کامظاہرہ کرے گی
(29.04.2016) پاکستان اورامریکا کےدرمیان ایف 16طیاروں کےمعاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں، پاکستانی سفارت خانہ
(29.04.2016) عمران خان کامشن لاہور کامیاب،اجلاس میں چوہدری سرور کو منالیا
(28.04.2016) کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
(28.04.2016) پاکستان کےخلاف بھارتی ایجنسی را کی ایک اورسازش بے نقاب
(27.04.2016) گوتم بدھ کا نایاب مجسمہ آج پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کیا جائے گا
(27.04.2016) توانائی منصوبوں کا اجلاس، وزیراعظم کا 2018 تک لوڈ شیڈنگ کےخاتمہ کا دعویٰ
(26.04.2016) طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں: وزارت خارجہ
(26.04.2016) ہرٹ آف ایشیا کانفرنس، اعزاز چوہدری اور بھارتی ہم منصب کی ملاقات
(26.04.2016) کراچی: ناریل توڑنے پر پڑسیوں کے تشدد سے چوکیدار ہلاک
(25.04.2016) ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت
(25.04.2016) عمران خان سندھ آنے کا شوق پورا کرلیں، مولا بخش چانڈیو
(24.04.2016) ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا،جو صرف اسلام آباد کے ایوانوں میں ہو، مصطفیٰ کمال
(24.04.2016) جماعت اسلامی آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
(24.04.2016) وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پیسہ کمایا تو وطن کیوں نہیں لائے، سراج الحق
(23.04.2016) وزیراعظم نوازشریف سے  محمودخان اچکزئی نے ملاقات کی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں