15.10.2026, 05:23pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حکومت اور مولویوں کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنے کے شرکا ریڈ زون خالی کرکے واپس لوٹ گئے۔
 
عالمی اخبار تازہ ترین
 

سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں 77روز کی توسیع کردی
04.05.2016, 01:00am , بدھ (GMT+1)

وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےرینجرز کےاختیارات میں77روز کی توسیع دے دی ہے۔جس کے تحت رینجرزکو 4 مئی سے 19 جولائی تک اختیارات حاصل ہوگئے ہیں

۔وزیر اعلی سندھ نے اختیارات میں توسیع کی سمری پر دستخط کر دیےہیں۔رینجرز اختیارات کی مدت 3 مئی منگل کو مکمل ہوگئی تھی۔پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت دی ہے۔

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے لیےسمری سے متعلق وفاق نے سندھ حکومت کو خط ارسال کیاتھا۔ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر نے منگل (کل)کو وزیر اعلی سندھ سے ملاقات بھی کی تھی اور صوبے میں جاری رینجرز آپریشن، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

:دیگر مضامین
(03.05.2016) عبدالعلیم کے خلاف درخواست پر کارروائی کرنے سے روک دیا
(03.05.2016) سری لنکن حکومت نے پاناما لیکس پر اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دینے کا اعلان کردیا
(03.05.2016) داعش نے عراقی شیعہ زائرین پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
(02.05.2016) شکیل آفریدی کی رہائی:پاکستانی امداد میں کمی کی تیاری
(02.05.2016) پشاور کے علاقے تہکال کے ایک مدرسے پر نامعلوم افراد نےدستی بم حملہ کیا ہے
(01.05.2016) لیاری گینگ کے سرغنہ عزیز بلوچ کی جے آئی ٹی پر تفتیش کاروں میں اختلاف
(01.05.2016) بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ درست قدم ہے، عمران خان
(01.05.2016)  بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
(30.04.2016) اے آر وائی نیوز کے اینکر اقرار الحسن کی ضمانت منظور کرلی گئی
(30.04.2016) اے آروائی نیوز کے اینکر پرسن اور اُن کی ٹیم کی گرفتاری پرمذمت
(30.04.2016) سندھ اسمبلی کی ناقص سیکیورٹی کا پول کھولنے پر’اقرارالحسن‘ گرفتار
(30.04.2016) کراچی کی حساس معلومات ایرانی خفیہ ایجنسی کو دیں :عزیربلوچ
(29.04.2016) سرگودھا ،محکمہ انسداد دہشت گردی نے کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کر لیا
(29.04.2016) عراق نے الجزیرہ ٹیلی وژن کا لائسنس معطل کر دیا
(29.04.2016) چوہدری نثار کا عمران فاروق قتل کیس کےملزم کی ویڈیو کا نوٹس
(28.04.2016) رینجرز کا یاسین آباد قبرستان سے  بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
(28.04.2016) جہانگیرترین نے وزیراعلی پنجاب کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے
(27.04.2016) عزیر بلوچ کا بالواسطہ یا بلاواسطہ 197 قتل کی وارداتوں کا اعتراف
(27.04.2016) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کمشن کے ٹرمز آف ریفرنس کے معاملے پر حکومت ڈٹ گئی
(27.04.2016) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں