15.10.2026, 08:30pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
 
عالمی خبریں
 

عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ممکن ہے: کارٹر
05.05.2016, 12:05am , جعمرات (GMT+1)

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ شورش زدہ ملک عراق میں پرتشدد حالات میں اضافے کا قوی امکان ہے۔ کارٹر نے یہ بیان عراق میں ایک امریکی بحریہ کے کمانڈو کی ہلاکت کے تناظر میں دیا ہے۔ امریکی کمانڈو عراق کے شمالی علاقے میں کل منگل کے روز مارا گیا تھا۔ 

امریکی وزیر دفاع کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے علاقے کو محفوظ قرار دینے کا مطلب بقیہ تمام لوگوں کی جان و مال کو مزید خطرات میں ڈالنا ہے۔ 

ایشٹن کارٹر اِس وقت جرمن شہر اشٹٹ گارٹ میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف قائم امریکی عسکری اتحاد کے رکن ملکوں کی میٹنگ میں شریک ہیں۔

:دیگر مضامین
(04.05.2016) امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ،ٹیڈکروز دستبردار
(04.05.2016) بنگلہ دیش میں چار مزید افراد کو سزائے موت دے دی ہے
(03.05.2016)  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد ی صحافت کا عالمی دن ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ منگل کو منایا گیا
(03.05.2016) مصر کی پولیس کا قاہرہ کے پریس سنڈیکیٹ پر چھاپہ دو صحافی گرفتار 
(03.05.2016) دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، روحانی
(02.05.2016) سعودی عرب نے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
(02.05.2016) سماوہ میں دو کار بم دھماکے، بتیس ہلاک، درجنوں زخمی
(01.05.2016) بغداد, "گرین زون" میں پارلیمنٹ کے عمارت پر دھاوا بولنے والے مظاہرین اسی علاقے میں دھرنا دیے بیٹھے 
(01.05.2016) امریکی صدر کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں آخری سالانہ عشائیہ،اہم عالمی شخصیات کی شرکت
(01.05.2016) عراقی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے حامیوں نے بغداد میں مظاہرہ کیا
(30.04.2016) ناروے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک
(30.04.2016) ایران الیکشن کا دوسرا مرحلہ: ایرانی صدر حسن روحانی کے اتحادیوں کی غیر سرکاری فتح
(30.04.2016) چیف جسٹس آف پاکستان ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
(30.04.2016) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون امدادی ورکر کا افغانستان میں اغوا
(29.04.2016) ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے21 صوبوں میں ووٹنگ کا عمل جاری
(29.04.2016) چین نے غیر ملکی این جی اوز کی نگرانی کا قانون منظور کر دیا
(28.04.2016)  ڈونلڈ ٹرمپ  نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئے تو اسلامی انتہا پسندی کو پھیلنے سے روکنا ان کی انتظامیہ کی ترجیح ہوگا
(28.04.2016) برازیل: صدر کے خلاف مواخذہ، سینیٹ کا 21 رکنی کمیشن تشکیل
(28.04.2016) یمن میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 27 فوجی ہلاک
(27.04.2016) مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام بیلجیئم سے پیرس منتقل کر دیا گیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں