15.10.2026, 10:01pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 

ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ
05.05.2016, 08:34am , جعمرات (GMT+1)

ایبٹ آباد میں سات روز قبل زندہ جلائے جانےوالی لڑکی کے قاتلوں کا سراغ لگا لیا گیا۔ قتل کےالزام میں ایبٹ آباد پولیس نے سترہ میں سے چودہ ملزمان کوحراست میں لےلیا۔گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں جلائی جانے والی عنبرین کے قتل کامعمہ حل ہوگیا۔ عنبرین کو پسند کی شادی کرنے والی دوست کی مدد کرنا پر غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کی رہائشی صائمہ نے اہل خانہ کی مرضی کے بغیر شادی کی جس کے بعد نوبیاہتا جوڑا موت کے خوف سے فرار ہوگیا۔ فرار کے بعد غیر قانونی طور پر جرگہ بیٹھا، جس نے عنبرین پر صائمہ کے فرار میں سہولت کاری کاالزام لگاتے ہوئے عنبرین کو غیرت کے نام پرقتل کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزمان کی جانب سے عنبرین پہلے نشہ آور دوا پلائی  پھر گلا دبا کر قتل کردیا گیا، اس کے بعد لاش گاڑی میں رکھ کر آگ لگادی گئی۔ پولیس نے واردات کے بعد تفتیش شروع کرکے سترہ ملزمان میں سے چودہ کو گرفتار کرلیا، جبکہ تین  کی تلاش جاری ہے۔
 

:دیگر مضامین
(05.05.2016) نیب کا این آئی ٹی کے سابق چئیرمین کی فائلیں کھولنے کافیصلہ
(04.05.2016) ٹڈاپ اسکینڈل، سابق وزیراعظم گیلانی سمیت10سےزائدملزمان مفرور قرار
(04.05.2016) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو رینجرز نے رہا کر دیا
(03.05.2016) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
(03.05.2016) بھارت: بم سازی کے دوران دھماکا، چار افراد ہلاک
(02.05.2016) سانحہ بلدیہ فیکٹری ؛ تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر عدالت برہم
(02.05.2016) شیخ رشید، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی حکومت پر کڑی تنقید
(01.05.2016) نواز شریف الزام نہ لگائیں، حساب دیں، غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں
(01.05.2016) پاک چین راہداری ’ہزارہ‘ سے نہ گزری تو بغاوت کریں گے: بابا حیدرزمان
(01.05.2016) پاکستان بار کونسل نے پاناما لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کے موجودہ ٹی او آرز مسترد کردیے
(30.04.2016) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت
(30.04.2016) کولمبیا میں نیلسن منڈیلا ایوارڈ سوات کی خاتون تبسم عدنان کے نام
(30.04.2016) پاکستان پیپلزپارٹی آج کوٹلی آزاد کشمیرمیں طاقت کامظاہرہ کرے گی
(29.04.2016) پاکستان اورامریکا کےدرمیان ایف 16طیاروں کےمعاہدے میں کوئی رکاوٹ نہیں، پاکستانی سفارت خانہ
(29.04.2016) عمران خان کامشن لاہور کامیاب،اجلاس میں چوہدری سرور کو منالیا
(28.04.2016) کراچی میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
(28.04.2016) پاکستان کےخلاف بھارتی ایجنسی را کی ایک اورسازش بے نقاب
(27.04.2016) گوتم بدھ کا نایاب مجسمہ آج پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کیا جائے گا
(27.04.2016) توانائی منصوبوں کا اجلاس، وزیراعظم کا 2018 تک لوڈ شیڈنگ کےخاتمہ کا دعویٰ
(26.04.2016) طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا صرف پاکستان کی ذمہ داری نہیں: وزارت خارجہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں